Sun, 14 Jan 2018 12:10:40
ملک کی سب سے بڑی عدالت کے چار جج گزشتہ دن ملک کے سب سے بڑے جج کی شکایت کرنے کے لئے میڈیا کے سامنے آپہنچے ۔ چاروں ججوں نے سپریم کورٹ میں انتظامی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:05:18
گجرات کے سندیسارا گروپ کے پانچ ہزار کروڑ روپے کے گھوٹالے میں ای ڈی نے آندھرا بینک کے سابق ڈائریکٹر انوپ پرکاش گرگ کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 12:01:25
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کے ٹھکانوں پر ای ڈی چھاپے میں ایس پی صدر اکھلیش یادو نے آج کہا کہ یہ کارروائی عوام کی توجہ بٹانے کے لئے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:56:31
اترپردیش اسمبلی،راج بھون اور دیگر اہم مقامات پر آلو پھینک کے معاملے میں پولیس نے قنوج ضلع کے دو لوگوں کو گرفتار کیا۔ان میں سے ایک آلو کو اپنے لوڈر لانے والا ڈرائیور ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:48:28
پونہس کا ایک ہیلی کاپٹر ممبئی ہائی میں ایک تیل رگ کی طرف جانے کے دوران شہر کے کنارے سے دور گر کر تباہ ہوگیا۔چار لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:42:44
دہلی کے ساؤتھ ایکسٹینشن پارٹ 1میں یو اینڈ آئی وولٹس کے دفتر پر محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپہ ماری کی۔ کئی دنوں سے جاری چھاپہ ماری کی کارروائی میں اب تک 61 کروڑ سے زیادہ کی رقم اور زیورات لاکروں سے برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:23:10
پریس کانفرنس کرنے والے سپریم کورٹ کے چار ججوں کی تعریف کرتے ہوئے شیوسنیا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے امید ظاہر کی کہ ان کے خلاف جانب دارانہ کاروائی نہیں ہوگی ۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 11:20:06
مقدمات کی ’’من موافق ‘‘ ڈھنگ سے تقسیم اور کئی عدالتی فیصلے کے خلاف ملک کے چیف جسٹس کے خلاف آواز بلند کرنے والوں چار ججوں میں سے ایک سینئر جج کورین جوزف نے آج اپنے اعتماد کا اظہار کیا کہ انہوں نے جو مسئلہ ا ٹھایا ہے
View more