Sun, 14 Jan 2018 00:00:26
گوا سے مرڈیشور جانے والی ایک تیز رفتار کار کاروار تعلقہ کے چنڈیا نیشنل ہائی وے کے کنارے واقع ایک درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پر موت واقع ہوگئی، جبکہ کار پر سوار دیگر دس لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ سنیچر کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 22:58:01
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ چھٹویں پے کمیشن کی رپورٹ ملنے کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 22:40:24
ریاست کے اقتدار پر برقرار رہنے کانگریس کی حکمت عملی وضع کرنے اور آنے والے اسمبلی انتخابات کانگریس قائدین متحد ہوکر لڑنے کے سلسلے میں آج اے آئی سی سی صدر راہول گاندھی نے وزیراعلیٰ سدرامیا اور دیگر کانگریس قائدین کو ضروری ہدایات دی ہیں،
View more
Sat, 13 Jan 2018 21:55:35
کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم اور اس کے بیٹے کارتی چدمبرم کے دہلی اور چنئی کے گھروں پرای ڈی کی چھاپے ماری ہوئی۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 21:43:32
موصولہ اطلاع کے مطابق اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں ایک عاشق جوڑے نے سماجی بندشوں اور مخالفتوں کی وجہ سے خود کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا کر اپنی عاشقی کا یوں دردناک آخری انجام کیا۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 21:31:16
ممبئی کے جوہو ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے فوراً بعد پون ہنس ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ ہیلی کاپٹر میں پانچ حکام اور دو پائلٹ سوار تھے ۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 20:06:10
یہاں سے قریب کُنٹا پاڈی جیپو میں ایک سنسنی خیز واردات میں بدنام زمانہ گینگ ٹارگٹ گروپ کے گُرگے الیاس کوچھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 20:02:17
گنگولی میں ایک ہفتے کے اندرتیسری مرتبہ گھرو ں کے سامنے پارک کی گئی موٹر گاڑیوں کو آگ لگانے کی واردات پیش آئی ہے، جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ مقامی طور پر فرقہ وارانہ کشیدگی پید اکرنے کی نیت سے انجام دی جارہی ہے۔ لیکن اس مرتبہ عوام کے چوکنا رہنے کی وجہ سے پولیس نے بھی مستعدی سے کام کیا اور ایک گھنٹے کے اندرملزم گرو راج کھاروی کو گرفتار کرلیا ، جس نے پولس کے مطابق اپنا جرم قبول کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 19:59:08
ہاسن کے قریب واقع شانتی گراما علاقے میں رات 3.30بجے پیش آنے والے بھیانک بس حادثے میں 8مسافر ہلاک اور 10زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy