Mon, 15 Jan 2018 10:40:22
منہ پھٹ بی جے پی لیڈرز ہر دن کوئی نہ کوئی متنازعہ اور اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے عوامی غیض وغضب کا شکار ہورہے ہیں، بیلگاوی ضلع کے خانہ پور تعلقہ میں چل رہے کلسا نالا تعمیراتی کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد گوا کے وزیر برائے آبپاشی ونود پالیکر نے کرناٹک کے باشندوں کو حرامی کہہ دیا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:38:31
سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر کیس کی سماعت کر رہے جسٹس لویا کی موت سوالوں کے گھیرے میں ہے اور اس پر سیاست بھی ہو رہی ہے۔ اس کیس کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت بھی ہونے والی ہے۔ دریں اثناء اتوار کو ممبئی میں جسٹس لویا کے بیٹے انوج لویا نے میڈیا کے سامنے آکر بیان دیا ہے کہ اب اُن کے گھروالوں کو جسٹس لویا کی موت پر کسی طرح کا کوئی شبہ نہیں ہے، لہٰذا اُنہیں پریشان نہ کیا جائے ۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:34:33
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سربراہ وسیم رضوی کے مدارس سے متعلق متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین سید غیور الحسن رضوی نے آج کہا کہ مدرسوں کو دہشت گردی سے جوڑنا ’مضحکہ خیز‘ ہے
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:29:38
تاریخی تین مورتی چوک کا نام بدل کر اسرائیلی شہر حیفہ کے نام پر رکھا گیا گیا ہے۔ سال بھر پہلے این ڈی ایم سی نے اس منصوبہ بندی کو ٹھنڈے بستے میں ڈال دیا تھا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:23:31
صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو اتوار کو ہندوستان کی دورے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں ۔ وزیر اعظم مودی نے اسرائیلی وزیر اعلی کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا ۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:14:44
بی جے پی اورآرایس ایس کے کچھ لیڈروں نے یہاں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پرملاقات کی اورشمال مشرقی علاقے کی تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر بحث کی۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:10:04
حادثے میں تباہ پون ہنس ہیلی کاپٹر کا وائس ڈیٹا ریکارڈر (بلیک باکس)کا پتہ چل گیا ہے۔حالانکہ ہیلی کاپٹر کے ملبوں کو برآمد کرنے کا کام جاری ہے۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 00:05:33
متنازع بیانات دے کر سرخیوں میں رہ رہے اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف کے چیئرمین وسیم رضوی کو انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کیمبینہ کارندوں نے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔
View more
Sun, 14 Jan 2018 23:59:45
راجستھان کے بھرت پور ضلع کے بیانا تھانہ علاقے میں آج ایک گاڑی کے ٹائر پھٹنے کے بعد بے قابو ہوکر پلٹ گئی، جس سے تین خواتین سمیت پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ پانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy