Tue, 16 Jan 2018 10:45:11
بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما تیجسوی یادو پیر کو اپنے والد اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو یادو سے ملنے پہنچے۔لالو یادو اور تیجسوی کی ملاقات رانچی کے برسا منڈا جیل میں ہوئی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 10:42:07
کانگریس صدر بننے کے بعد راہل گاندھی کے اترپردیش آمد کے چند گھنٹے کے اندر ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے راہل کو مشورہ دیا کہ وہ منفی سیاست چھوڑ کر ترقی پر توجہ مرکوز کریں۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 21:14:15
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر وی ایم کو لے کر سوال کیا کہ بیلیٹ پیپر سے الیکشن کرانے میں گھبراہٹ کیوں ہے؟
View more
Mon, 15 Jan 2018 21:06:39
فوج کے سربراہ کے تبصرے کو لے کر آج جموں و کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس نے اس معاملے پر حکومت سے بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 20:51:34
بی ایس پی سربراہ مایوتی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا آپس میں بھڑنا تشویش کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ہندوستانی آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے یہ ٹھیک ہی کہا تھا کہ کوئی بھی آئین اچھا یا برا نہیں ہوتا بلکہ آئین کا اچھا یا برا ہونا اس بات پر منحصر ہے کہ اس پر عمل کرنے والے لوگ کیسے ہیں۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 20:46:26
سپریم کورٹ کے چار ججوں کی طرف سے معاملے کے ’چنندہ طریقے‘سے الاٹمنٹ کا مسئلہ اٹھائے جانے کے بعد شیوسینا نے مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جمہوریت کی دہائی دیتے ہیں اصل میں وہی اسے کمزور کررہے ہیں۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 19:41:12
آج ملکی سطح پر ملت اسلا میہ کے حا لا ت بڑے ہی نازک دور سے گزر رہے ہیں حکو متی سطح پر کبھی طلا ق ثلا ثہ تو کبھی مدارس پر بد نظری لیکن کیا اس کو حقیقی طو ر پرحکو مت کا ظلم سمجھا جا ئے یا اپنی بد عملی اس پر غو ر کر نے کی سخت ضرورت ہے اسی سے متعلق آج قصبہ میرانپور سے مشہور ناظم مشاعرہ ڈاکٹر طا ہر قمر صا حب نے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ آج امت مسلمہ با الخصوص مسلمانان ہند وطن عزیز میں
View more
Mon, 15 Jan 2018 19:21:21
ضلع شمالی کینرا میں آئندہ چند مہینوں میں درپیش اسمبلی الیکشن کے ڈرامے کا ایک اور سین سامنے آیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کاروار انکولہ حلقے میں ٹکٹ کے ایک مضبوط دعویدار سمجھے جانے والے آنند اسنوٹیکرنے بھارتیہ جنتا پارٹی سے مستعفی ہوکر جنتا دل سیکیولر کا دامن تھام لیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jan 2018 14:48:59
معھد الإمام حسن البناء شھید (بھٹکل) کی طرف سے نکلنے والا دو ماہی رسالہ نقوش طیبات نے اس بار بانی و سابق صدر جامعہ اسلامیہ بھٹکل حضرت ڈاکٹر علی ملپا رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پرخصوصی شمارہ شائع کیا ہے، جس کا اجراء لکھنو میں دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے ناظم حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتھم کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy