Sat, 13 Jan 2018 12:24:09
پاکستان کے تئیں ہندوستان کے رخ میں بڑی تبدیلیاں محسوس کی گئی ہیں۔ تقریبا دو سال کی تلخی کے بعد ہندوستان اور پاکستان نے نہ صرف یہ کہ مذاکرات پر اتفاق کیا ہے بلکہ ان کے درمیان قومی سلامتی مشیر (این ایس اے)کی سطح پربات چیت بھی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:49:15
عام آدمی پارٹی(آپ)کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے ایک بار پھر مودی حکومت پر نشانہ لگایاہے۔کجریوال نے مرکزی حکومت کی طرف سے سنگل برانڈ خوردہ میں100فیصد ایف ڈی آئی کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:20:13
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے جمعرات کو مغربی بنگال میں مسلم کانفرنس کا اہتمام کیا۔کانفرنس میں بڑی تعداد میں مسلم کمیونٹی ے پہنچنے کی توقع کی گئی تھی لیکن زیادہ ترکرسیاں خالی رہیں۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:13:04
مودی حکومت کے بجٹ پیش کرنے سے قبل 18جنوری کو جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ منعقد ہوگی۔بجٹ سے چند دن پہلے ہورہی اس میٹنگ میں اہم فیصلے ہوسکتے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 11:03:47
دہلی میں روحانی یونیورسٹی کے نام پرسیکس ریکیٹ چلانے والے گروگھنڈال وریندر دیو دیکشت کی کرتوتوں کا پردہ فاش ہونے کے بعد اب معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 10:49:00
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ کرناٹک میں امسال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر بی جے پی ریاست میں نفرت کی سیاست کو فروغ دیکر فرقہ وارانہ فسادات کرواکر کسی بھی طرح اقتدار پر قابض ہونا چاہتی ہے۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 10:39:17
وائی سعید احمدچیرمین کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی)نے دورہ کلبرگی کے موقع پر گرانڈ ہوٹل کلبرگی میں ایک صحافتی بیان میں کہا کہ9جنوری کو کانگریس اقلیتی سیل کلبرگی زون کاایک اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Sat, 13 Jan 2018 01:14:44
جمعیۃ علما ء ہند کی قومی مجلس عاملہ کا اجلا س جمعہ کو مفتی کفایت اللہ ہال، بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے ز یر صدارت منعقد ہوا جس میں طلاق ثلاثہ پر حکومت کی طرف سے قانون سازی اور یوپی میں لاؤڈ اسپیکر سے متعلق جاری کردہ ہدایات سمیت کئی قومی وملی مسائل پربحث و تمحیص کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 23:02:41
سپریم کورٹ نے سہراب الدین شیخ کی سماعت کررہے خصوصی سی بی آئی جج بی ایچ لویا کی پراسرار حالات میں موت کوسنگین مسئلہ ماناہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy