Fri, 12 Jan 2018 22:13:28
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں سے ٹیلی فون پر رابطے میں اس امر کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ ایران خطّے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سرگرمیاں روک دے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 22:04:41
سابق شاہ ایران کے بیٹے شہزادہ رضا پہلوی نے ایران میں مظاہروں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ایرانی عوام 40 برس تک مذہبی آمریت کے نظام کے تحت زندگی گزارنے کے بعد اس بات پر قائل ہو چکے ہیں کہ اس نظام کی اصلاح ممکن نہیں۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 21:59:17
مصر میں سابق چیف آف اسٹاف لیفٹننٹ جنرل سامی عنان کی Arabism Egypt Party نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی سربراہ سامی عنان کو مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے بطور امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 21:52:25
توقع ہے کہ امریکی صدر جوہری معاہدے کے حوالے سے خفگی کے باوجود معاہدے کے تحت طہران پر سے اٹھائی جانے والی پابندیاں دوبارہ عائد نہیں کریں گے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 21:21:24
سپریم کورٹ کے چار سینئر ججوں نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے پیش ہوتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی انتظامیہ مناسب طریقے سے کام نہیں کررہا ہے، اور اگر انتظامیہ کو ٹھیک نہیں کیا گیا تو جمہوریت ختم ہوجائے گی . دوسری طرف، سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق، سپریم کورٹ کے چار ججوں کے میڈیا کے سامنے بیان دینے پر چیف جسٹس آف انڈیانے اتفاق نہیں کیا. ان کے مطابق سپریم کورٹ میں تمام معا
View more
Fri, 12 Jan 2018 21:04:31
کوپل سے 24نومبر کولوہے کا سامان لاد کر کولہاپور جانے والا ٹرک ، اس کا ڈرائیور اور کلینر لاپتہ ہوجانے کا معاملہ پراسرار ہوتا جارہا ہے۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 20:58:41
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں بی جے پی نے ضلع سطح کے اپنے چار اہم لیڈروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے اور انہیں پارٹی سے معطل کرنے کے احکام جاری کیے ہیں۔
View more
Fri, 12 Jan 2018 20:32:05
ایک مسلم لڑکے اور ایک غیر مسلم لڑکی کو ساتھ میں گھومتا پھرتا دیکھ کر بجرنگ دل کے کارکنان کی طرف سے انہیں گھیر لینے اور پھر پولیس کے حوالے کرنے کا واقعہ سورتکل کے کولائی کاوینا کلّو میں پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy