Tue, 16 Jan 2018 13:04:21
اناہزارے جلد ہی کرپشن کے خلاف ملک گیرتحریک چلائیں گے ۔ اس سفر کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔اناہزارے نے کہاکہ وہ 23 مارچ سے دہلی میں تحریک میں شامل ہونے کی اپیل کریں گے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:56:06
کانگریس صدر منتخب ہونے کے بعد پیر کو پہلی بار امیٹھی پہنچے راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر امیٹھی سے سوتیلا برتاؤ برتنے کا الزام لگایا۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:43:28
ریاستی اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آنے لگے ہیں ، سیاسی قائدین سے ملاقاتیں اور ان سے تبادلہ خیالات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے جوکافی اہم اور دلچسپ ہوا کرتا ہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:38:04
لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل کے خلاف کانگریس نے کوئی آواز نہیں اٹھائی یہ ایک غلط خبر ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پیداوار ہے جس کو اسی کی ایماء پر میڈیا نے پھیلایاہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:25:27
ریاست کرناٹک میں ہونے و الے اگلے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی اگر اکثریت حاصل کرکے دوبارہ اقتدار حاصل کرلے گی تو سدارامیا ہی اگلے وزیراعلیٰ ہوں گے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:17:59
دن بھرغائب رہے وشوہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیا بے ہوشی کی حالت میں احمد اباد کے ایک پارک میں ملے، انہیں اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 11:15:22
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے بمبئی ہائی کورٹ سے آج کہا کہ وہ سہراب الدین تصادم معاملے میں سینئر آئی پی ایس افسران کو الزام سے بری کئے جانے کو چیلنج نہیں دے گی۔
View more