Tue, 16 Jan 2018 21:03:42
وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ نے آج بتایا کہ 20 جنوری بروز ہفتہ شام 6 بجے ودھان سودھا کے بینکویٹ ہال میں کرناٹک کے عازمین کی قرعہ اندازی عمل میں آئیگی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 20:41:30
میانمار میں سکیورٹی دستوں کے وحشیانہ سلوک اور قتل و غارت گری سے جان بچا کر بنگلہ د یش پناہ گزیں لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی دو سال کے دوران وطن واپسی پر بنگلہ د یش اور میانمار حکام کے مابین اتفاق رائے ہو گیا ہے ۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 20:37:58
رومانیہ کے وزیر اعظم میخائی تْودوسے نے صرف سات ماہ تک ملکی سربراہ حکومت رہنے کے بعد اپنیا ستعفے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 20:26:20
حال ہی میں قتل کیے گئے بدنام زمانہ ٹارگٹ گروپ کے گُرگے الیا س کی بیوی فرزانہ نے پولیس کے نام کھلے خط میں اپنے لئے انصاف دلانے کا مطالبہ کیاہے اور کہا ہے کہ اگر الیاس کے قاتلوں کو گرفتار کرکے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیاگیا تو وہ اپنی جان دیدے گی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 14:03:07
کنداپور بسرور روڈ پر جب بس اور کار کے درمیان حادثہ ہوا تو قریب میں واقع اپنے گھر سے نتین پجاری (20سال) نامی نوجوان حادثے کی جانکاری لینے کے لئے موقع پر پہنچ گیاجہاں کافی لوگ جمع ہوگئے تھے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:59:02
’ہمارا دستور ہمارا فخر‘کے موضوع پر اداکار دانشور پرکاش رائے نے سرسی میں جس اسٹیج سے خطاب کیا تھااس مقام کو اور راگھویندرامٹھ کلیان منٹپ کے احاطے کو بی جے پی کارکنان نے گائے کے پیشاب سے پاک کرنے کی کارروائی انجام دی۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:30:58
امریکی قائم مقام معاون وزیرخارجہ ایلس ویلزنے کہاہے کہ افغانستان میں امریکی اسٹریٹجی کی کامیابی کیلییپاکستان کا کرداراہم رہاہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:26:43
تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سے پاکستان میں یا پھر دوسرے ممالک میں خود کْش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Jan 2018 13:24:00
روس کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ وہ فلسطین کے صدر محمود عباس کے امریکا پر رنج اور غصے کے اظہار کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy