Tue, 23 Jan 2018 00:15:37
سپریم کورٹ نے خصوصی سی بی آئی جج بی ایچ لویا کی موت سے متعلق درخواستوں میں اٹھائے گئے مسائل کوسنگین بتایا۔تاہم، اعلیٰ عدالت کے کیس میں بی جے پی صدر امت شاہ کا نام گھسیٹنے کے لئے ایک سینئر وکیل کو پھٹکار لگائی۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 00:12:33
بھٹکل کے کھلاڑیوں کے ریکارڈ کو محفوظ رکھنے اور کھیل سے متعلق تمام خبروں کا احاطہ کرنے کے تعلق سے قائم بھٹکل اسپورٹس ڈاٹ کوم کی طرف سے پیر کو بعد نماز عشاء بھٹکل تعلقہ اسٹڈیم میں کھلاڑیوں کی ہمت آفزائی کرنے اور انہیں ایوارڈ سے نوازنے کے مقصد سے ایک خوبصورت پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بھٹکل کے مختلف کھیلوں میں بہترین پرفارمینس پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات و اعزازات سے نوازا گیا۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 00:02:22
سابق چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی)ٹی ایس کرشن مورتی کا کہنا ہے کہ سال 2024سے پہلے لوک سبھا اور اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانا ممکن نہیں ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 23:52:27
آپ نے پارٹی کے 20ممبران اسمبلی کی اسمبلی رکنیت منسوخ کئے جانے کا ٹھیکرا مرکزی حکومت پر پھوڑتے ہوئے دہلی کی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ہی اب واحد راستہ بتایا ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 20:27:03
سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں حاشیے پر پہنچے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی شیو پال یادو نے نئی پارٹی بنانے کی قیاس آرائیوں کے درمیان کہا کہ وہ اب بھی ایس پی بانی ملائم سنگھ یادو کے ساتھ ہیں اور ان کی دعا ہے کہ خاندان ایک بار پھر سے متحد ہو۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 20:23:27
عام آدمی پارٹی کے 20 ممبران اسمبلی کو الیکشن کمیشن کے ذریعہ نااہل قرار دیے جانے کی سفارش اور اب صدر کی طرف سے اس کی منظوری ملنے کے بعد کیس پر سیاست جاری ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 20:16:17
گجرات کے گاندھی نگر ریپ کیس معاملے میں آسا رام کو سپریم کورٹ سے پیر کو بھی راحت نہیں ملی ہے۔آسارام فی الحال جیل میں رہیں گے اور کورٹ اس معاملے میں اب 8 ہفتے بعد سماعت کرے گا۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 20:11:19
دہلی کے جنتر منتر پر دھرنا اور مظاہرہ پر پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے دہلی پولیس، این ڈی ایم سی سے دو ہفتے میں جواب مانگا ہے۔
View more
Mon, 22 Jan 2018 20:00:49
راجستھان اور مدھیہ پردیش نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر کے آج اس سے درخواست کیا ہے کہ متنازعہ فلم پدماوت کی ریلیزسے منسلک اپنے 18 جنوری کے فیصلے کو واپس لے لے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy