Tue, 23 Jan 2018 11:32:48
چلولی واٹال پارٹی کے سربراہ وسابق رکن اسمبلی صدرواٹال ناگراج سے 25جنوری کو کرناٹک بند کے اعلان پر ریاست کے مختلف کنڑا نواز تنظیموں نے تائید نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 11:28:19
بینک کو جعلی دستاویز پیش کرکے قرضہ حاصلکرنے کے جرم میں آندھرا پردیش کے تیلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی)سے بے دخل کئے رکن کونسل واکٹی نارائن ریڈی کو شہرمیں سی بی آئی افسروں نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 02:29:29
دلتوں اور آئین کے خلاف لگاتار بی جے پی وزیر اننت کمار ہیگڈے کی طرف سے دئے جارہے فالتو بیانات کی مذمت کرتے ہوئے گجرات کے وڈگام کے رکن اسمبلی اور دلت کارکن جگنیش میواني نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ کیا وہ انہیں وزیر کے عہدے سے ہٹائیں گے ؟.
View more
Tue, 23 Jan 2018 00:50:13
گزشتہ دنوں آئین تبدیل کرنے کی بات کہہ کر لوک سبھا میں معافی مانگنے والے کرناٹک کے سرسی سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے ممبر پارلیمنٹ اور مرکزی مہارت کی ترقی کے وزیر مملکت اننت کمار ہیگڑے نے ایک بارپھرمتنازعہ بیان دیاہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 00:46:40
بین الاقوامی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ ہی ہوتاجارہا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 00:39:21
گجرات میں نوسرجن یاتا کی بھاری کامیابی کو دیکھتے ہوئے راہل گاندھی نے کرناٹک کی عوام کے درمیان جانے کے لئے بس سے دورہ کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 00:36:24
سی بی آئی جج جسٹس لویاکی موت پر سپریم میں پیرکوسماعت شروع ہوئی۔سماعت چیف جسٹس دیپک مشراکی سربراہی والی بنچ کررہی ہے، جس میں ان کے علاوہ جسٹس چندڑچوڑ اور جسٹس اے ایم کھانولکربھی شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy