Tue, 23 Jan 2018 13:04:16
چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے لیے امریکا ایک خطرہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی یہ وضاحت امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے اْس بیان کے جواب میں ہے،
View more
Tue, 23 Jan 2018 13:02:10
شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے تصدیق کی ہے کہ کْرد جنگجْوؤں نے ترک فوج کے قبضے سے کچھ چوکیوں کو واپس اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:57:45
جرمنی کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ایس پی ڈی کی کانگریس کے مندوبین نے چانسلر میرکل کے قدامت پسند اتحاد کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کی حمایت کر دی۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:51:27
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے انگیلا میرکل کے قدامت پسند اتحاد کے ساتھ مخلوط حکومت میں ممکنہ شمولیت کے لیے مذاکرات کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:42:23
فلسطینی صدر محمود عباس پیر کے روز یورپی یونین کے وزراء خارجہ سے ملاقات کے دوران مطالبہ کریں گے کہ یونین سرکاری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:39:03
افغان دارالحکومت کابل میں واقع انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو گئی جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:28:24
جماعت اسلامی ہند میٹرو کے زیر اہتمام یہاں عید گاو قدوس صاحب میں اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید جلال الدین عمری امیر جماعت اسلامی ہند نے بتایا کہ دین مبین اسلام کے دنیا بھر میں تیزی سے فروغ اور اس کی آغوش میں آنے والے اہل ایمان کو آزمائشوں سے گزر نے اور اپنی مومنانہ استقامت کے اظہار کا وقت ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 12:18:22
غیرقانونی کان کنی کے الزام میں جیل کی سزا کاٹ چکے سابق ریاستی وزیر جی جناردھن ریڈی نے بلاری ضلع میں داخل ہونے کی اجازت طلب کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی جسے آج مسترد کردیا گیا ۔
View more