Tue, 23 Jan 2018 22:41:18
سی بی آئی نے انڈونیشیا سے خراب معیار کے درآمدات کوئلے کی زیادہ قیمت دکھانے سے متعلق 487 کروڑ روپے کے گھوٹالے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:32:27
نفع بخش عہدہ معاملے میں نااہل قرار دئیے گئے عام آدمی پارٹی کے تمام 20سابق اراکین اسمبلی نے منگل کو ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:26:58
مدھیہ پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس 26فروری سے شروع ہوگا۔اس کی نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہے۔ریاست کے وزیر خزانہ جینت ملیا مانتے ہیں کہ یہ بجٹ اقتصادی طور پر حکومت کے لئے دباؤ والا ہوگا۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:23:09
شیوسینا نے آج این ڈی اے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ شیوسینا لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات اکیلے لڑے گی۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:15:12
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 121ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک بار پھر مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیتاجی کے یوم پیدائش کوقومی تعطیل قرار دیا جائے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 22:07:49
الیکشن کمشنر او پی راوت نے ملک کے چیف الیکشن کمشنر کاعہدہ سنبھال لیا۔سبکدوش ہونے والے چیف الیکشن کمشنر اے کے جوتی نے راوت کو عہدہ پیش کیا ۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 21:37:19
شہر کے تعلیمی اداروں کے اطراف ’لوجہاد‘کے خلاف زعفرانی بریگیڈ نے جو دستخطی مہم شروع کی ہے اس سلسلے میں پولیس نے اقدام کرتے ہوئے بجرنگ، درگا واہنی اور وشوا ہندو پریشد کے چند لیڈروں کے خلاف کیس درج کیاہے۔
View more
Tue, 23 Jan 2018 21:27:17
منگلورو سنٹرل جیل میں منشیات کی اسمگلنگ اور مارپیٹ اور خونریزی کے معاملات کے ساتھ اب جبری ہفتہ وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy