Wed, 24 Jan 2018 11:06:42
کرم جیت سنگھ رنٹو کو آج میونسپل کانگریسی کونسلرکی طرف سے متفقہ طور پر امرتسر کا میئر منتخب کر لیا گیا ہے ۔رنٹو کے علاوہ رمن کو سینئر ڈپٹی میئر منتخب کیا گیا ہے، جبکہ یونِس کمار شہر کے ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 11:02:05
کیرالہ لو جہاد کے معاملے میں این آئی اے کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ادارہ ہادیہ اور شفین کی شادی کی جانچ نہیں کر سکتی۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 10:56:30
تھانے کی ایک ضلعی عدالت نے 2014 میں شیوسینا کے ایک کارکن سنجے کے قتل کیس میں آج پانچ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 10:46:48
ریاست کے 100 تعلقہ جات میں فی کس 20 تا50 میگاواٹ بجلی پیداوار کی استطاعت والے سولار پارکوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، یہ بات ریاستی وزیر برائے توانائی ڈی کے شیو کمار نے کہی،
View more
Wed, 24 Jan 2018 10:42:54
بیلندور جھیل میں آگ دکھائی دینے کے بعد بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی( بی ڈی اے) کی آنکھیں کھل چکی ہیں۔ اب اس نے جھیل کے چاروں طرف حصار لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more