Wed, 24 Jan 2018 14:15:45
حال ہی میں بنگلور میں منعقد ہ محفل نسا ء کے زیرِ اہتمام ’’ خوشخطی مقا بلہ قلم کا جا دو گر ‘‘ میں انجمن پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل کی ہو نہار طا لبہ فا طمہ مسادا بنتِ محمد اسمٰعیل گوا ئی ( سا لِ اول کا مرس ) نے اول مقام حا صل کرتے ہوئے نہ صرف اپنے کالج بلکہ شہر بھٹکل کا نا م بھی روشن کردیا ہے۔ طالبہ کو اس موقع پر سرٹی فیکٹ سمیت انعام سے بھی نوازا گیا ہے۔اس بات کی اطلاع انجمن کی جانب سے جاری کی گ
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:50:08
مرکزی اسکل ڈیولپمنٹ وزیر اننت کمار ہیگڈے نے اپنے خلاف احتجاج کرنے والے دلتوں کو کتوں سے تشبیہ دے کر جو تنازعہ کھڑا کیا ہے اسی پس منظر میں ہبلی دھارواڑ کی مختلف دلت تنظیموں کے وفاق کی جانب سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:43:49
جیسے جیسے ریاست کرناٹک میں انتخابات کا وقت قریب آتا جارہا ہے، بی جے پی کے وزراء، اراکین پارلیمان، اراکین اسمبلی اور دیگر لیڈروں کی جانب سے انتخابی پارہ چڑھانے اور ماحول کو گرمانے کا سلسلہ تیز ہوتا جارہا ہے۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:31:18
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کا آپریشن کر رہی منتظمین کی کمیٹی((سی او اے)جنوبی افریقہ میں ہندوستانی ٹیم کے اب تک کی سب سے خراب کارکردگی سے حیران ہے۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:27:30
عالمی ریپڈ چمپئن وشویناتھن آنند ٹاٹا اسٹیل ماسٹرز شطرنج ٹورنامنٹ کے نویں دور میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے میگنس کارلسن کا سامنا کریں گے۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:24:23
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پیر کو میچ کا سب سے بڑا الٹ پھیر دیکھنے کو ملا۔واضح رہے کہ چھ بار کے چمپئن رہے نوواک جوکووچ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔جنوبی کوریا کے کھلاڑی چنگ ہییون کے ہاتھوں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:19:04
جو روٹ نے آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز سے نام واپس لے لیا جبکہ عدالت میں پیشی کی وجہ بین اسٹوکس کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی میں تاخیر ہو گی۔
View more
Wed, 24 Jan 2018 12:15:20
خواتین ٹی 20ورلڈ کپ اس سال نو سے 24نومبر تک انٹیگا اور باربوڈا، گیانا اور سینٹ لوسیا میں کھیلا جائے گا۔میزبان ویسٹ انڈیز 2016میں آسٹریلیا کو شکست دے کر جیتا گیا خطاب برقرار رکھنے کی کوشش میں ہوگی۔
View more