Thu, 25 Jan 2018 12:01:38
چارہ گھوٹالے کے ایک معاملے میں لالو یادو کو سزا سنائے کے بعد آر جے ڈی کے سینئرلیڈر رگھوونش پرسادنے آج کہاہے کہ ہم مایوس ہیں لیکن ناامید نہیں ہیں ۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:53:44
گزشتہ سال امرناتھ یاتراکے د وران دہشت گردانہ حملوں سے عقیدت مندوں کی جان بچانے والے گجرات کے جانباز ڈرائیورشیخ سلیم غفورکواس سال بہادری کا ایوارڈ دیا جائے گا۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:43:29
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے اپنے والد اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کو چارہ گھوٹالے سے متعلق کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کی طرف سے مجرم قرار دیئے جانے کے لیے سازش قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:40:47
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ رامائن اور بدھ مت ایسے دو پہلو ہیں جو ہندوستان اور آسیان کو آپس میں جوڑتے ہیں اور اسی لیے انہیں ہندوستان آسیان یادگاری کانفرنس میں خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:37:17
متعدد ریاستوں کی طرف سے فلم 'پدماوت کی ریلیز کرنے سے سکیورٹی کے خدشات ظاہر کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج یہ کہہ کر مرکز کی مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:34:18
چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں بدھ کو پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں چار جوان شہید ہوگئے ہیں ۔ جبکہ 7جوان سنگین طور پر زخمی بھی بتائے جارہے ہیں۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:30:05
ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ اگلی سماعت تک دہلی میں نا اہل قرار دئے گئے 20 ممبران اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا اعلان نہ کرے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:26:53
اتر پردیش اسمبلی کا بجٹ سیشن 8فروری سے شروع ہوگا۔اس سیشن کے ہنگامہ خیز رہنے کی امید ہے، جس طرح سے لکھنؤ میں ڈکیتی، قتل اور لوٹ مار کے واقعات اور پورے ریاست میں قانون ونظام کی حالت بالکل بدتر بنی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:22:01
ملک کے دارالحکومت دہلی میں ہر سال آلودگی کا مسئلہ بہت سنگین ہوجاتی ہے۔ اس معاملے سے جڑے کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بھی کئی بار تشویش ظاہر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy