Thu, 25 Jan 2018 20:51:43
دنیا بھر میں گاڑیوں گولڈ نمبر پلیٹوں کی فروخت اور نیلامی ہوتی رہتی ہے مگر اردن میں حال ہی میں نیلام ہونیوالی ایک نمبرپلیٹ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 20:45:21
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو ایک طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 20:30:05
ایک المناک واقعے میں باغ کے گڑھے میں گری ہوئی اپنی بکر ی کی جان بچانے والا ایک شخص خود گڑھے سے باہر نکل آنے میں ناکام ہوگیا اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 20:21:28
مہادائی آبی تنازعے کے پس منظر میں کنڑا حامی رضاکاروں نے جو بند منایاتھا اس سلسلے میں منگلورو میں کچھ دیر کے لئے کنڑارکھشنا ویدیکے اور تُولُورکھشنا ویدیکے کے رضاکاروں کے خون میں زبردست اُبال دیکھنے کو ملا جب منگلورو ریلوے اسٹیشن پر دونوں کے بیچ پرتشدد تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 20:05:10
کرناٹک اور گوا ریاستوں کے بیچ چل رہے مہادائی ندی کے کالسا ۔باندوری منصوبے کے تنازعے پر کسانوں اور کنڑا حامی تنظیموں کی طرف سے منایا گیا’کرناٹک بند‘ریاستی سطح پر مجموعی حیثیت سے کامیاب رہا،
View more
Thu, 25 Jan 2018 19:57:00
لنگایت طبقے کے نیدومامیدی مٹھ کے ویر بھدرا چنّامالا سوامی نے آر ایس ایس اور بھگوا بریگیڈ کے پیٹ مروڑ پیدا کرنے والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ رام اور سیتا گائے کا گوشت (بیف) کھایا کرتے تھے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 19:52:12
بھارتیہ جنتا پارٹی کرناٹکا معاملات کے انچارج پرکاش جاوڈیکر پر پلٹ وار کرتے ہوئے ریاستی وزیرداخلہ رام لنگا ریڈی نے کہا کہ جاوڈیکر کو پہلے اپنی معلومات اَپ ڈیٹ کرنا چاہیے اور اس کے بعد اخباری نمائندوں کے سامنے بات کرنی چاہیے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 18:00:21
بھٹکل نیوز ڈاٹ کوم کے زیراہتمام بھٹکل میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر کرنے کی غرض سے کل بروز جمعہ بعد نماز عشاء بھٹکل اولڈ بس اسٹائنڈ کے قریب پبلک چبوترہ میدان میں کمیونل ہارمنی اور ملٹی لینگول مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مہمان خصوصی کے طور پر سابق ڈائرکٹر جنرل آف پولس ڈاکٹر شنکر بیدری تشریف فرماہوں گے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 13:10:27
لیبیا کے حکام نے بتایا ہے کہ بنغازی شہر میں بارود سے بھری دو کاروں کے ذریعے کیےگئے دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم 33 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy