Sat, 27 Jan 2018 11:29:50
غازی آباد کی ایک سیشن عدالت نے سابق راجیہ سبھا رکن نریندر کشیپ کے بیٹے ساگر کشیپ کو جہیزاور قتل کے معاملے میں سات سال قید کی سزا سنائی۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 11:03:41
بشمول منگلورواور بلگاوی ریاست کے دیگر مقامات پر پچھلے 5سالوں میں فرقہ وارانہ تشدد کے موقعوں پر اقلیتوں کے خلاف داخل فوجداری معاملے واپس لینے ریاست کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس(ڈی جی پی) نے آج ایک سرکیولر جاری کیا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 10:55:42
کرناٹک کی سیاست کی دن بہ دن شدت اور تپش تیزتر ہوتی جارہی ہے ۔ اس سال انتخابات سے پہلے کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبردست لفظی جنگ دیکھی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 00:34:25
دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے دوبارہ جڑنے والی پونے کی ایک لڑکی دہشت گردانہ حملہ کرنے کے شک میں جموں و کشمیر میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 00:31:25
صدر رام ناتھ کووند بھی اس وقت جذباتی ہو گئے جب یوم جمہوریہ کے موقع پر شہید گروڑ کمانڈو جے پی نرالا کو بعد از مرگ اشوک چکر سے نوازنے کے لئے ان کی ماں اور بیوی کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 00:23:47
ہندوستان کے 69ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر منعقد تقریب میں آسیان کے 10ممالک کے رہنماؤں اور سربراہان مملکت نے مہمان خصوصی کے طور پر حصہ لیا۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 00:17:56
اتر پردیش کے کاس گنج ضلع میں دو فرقوں کے درمیان جم کر ہنگامہ ہوا۔اس تشدد میں ایک کی موت ہو گئی جبکہ کئی افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy