Fri, 26 Jan 2018 23:28:22
منڈیا ضلع کے کے آر پیٹے نوودیااقلیتی رہائشی اسکول کی ایک طالبہ نے مبینہ طور پر اسکول کے انگلش ٹیچر کی ہراسانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2018 23:12:55
سداشیوگڑھ کے ماوین ہولے برڈج کے قریب آدھی رات کے بعد پیش آنے والے ایک حادثے میں بائک سوار نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2018 01:57:10
بھٹکل میں چوری اب عام بات ہوگئی ہے، رات کو تو چوریاں ہوتی ہی ہیں اور کچھ تالے پڑے ہوئے مکانات میں گھس کر چور گھر کی تلاشی لینے کی وارداتیں رونما ہوہی رہی ہیں، ایسے میں اب دن کے اجالے میں بھی چوریوں کی وارداتیں منظر عام پر آرہی ہیں۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 22:01:25
کرنی سینا کے بڑے پیمانے پر احتجاج اورمظاہرے کے درمیان آج پدماوت سینماگھروں میں ریلیز کردی گئی ہے ،لیکن راجپوت سماج خاص طور پر کرنی سینا تشدد کے ذریعہ انتظامیہ کو چیلنج دے رہی ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 21:51:55
سپریم کورٹ سے سنجے لیلا بھنسالی کی متنازعہ فلم ’پدماوت‘کو ریلیز کرنے کی ہری جھنڈی ملنے کے باوجود دارالحکومت دہلی، گروگرام، فرید آباد، نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا سمیت کئی جگہوں پر احتجاج نے تشددکارخ لے لیا۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 21:44:30
مرکزی حکومت نے بینکنگ شعبے میں اصلاحات کیلئے کمرکس لیاہے۔حکومت بینکنگ شعبے میں تقریبا ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری ڈال کرعوامی بینکوں کی حالت میں اصلاحات کرنے کاحکومت کامنصوبہ ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 21:29:52
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال گروگرام میں معصوم اسکولی بچوں کی بس پر پتھر برسانے والے کرنی سینا کے غنڈوں پرجم کربرسے ہیں۔کجریوال نے کہا کہ جو سزا بھگوان رام نے راون کو دی تھی، وہی سزا ان غنڈوں کو ملنی چاہئے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 21:18:03
بنگلور میں منعقدہ ریاست کرناٹک سطح کے مسابقۃ القران الکریم میں بھٹکل جامعہ اسلامیہ کے دو طلبہ نے بالترتیب فرع اول (حفظ) اور فرع ثانی (حفظ) میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے جامعہ اسلامیہ کے ساتھ ساتھ پورے شہر بھٹکل کا بھی نام روشن کردیاہے، جبکہ اس مسابقہ میں جامعہ اسلامیہ کے دیگر دو طلبا نے بھی بہترین پرفارمینس پیش کرتے ہوئے امتیازی کامیابی درج کی ہے۔
View more