Sat, 27 Jan 2018 13:47:24
مبینہ طورپرریاستی پولیس کی طرف سے ایک نئی تجویزپر غور کیا جاررہا ہے جس کے تحت گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اقلیتی طبقے کے بے قصوروں پر دائر کیے گئے فرقہ وارانہ فساد اور دیگر جرائم کے مقدمات واپس لیے جائیں گے ۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:41:33
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا کے پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:38:45
جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر میریانگ کے سیجونگ اسپتال میں آتشزدگی سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:30:11
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال رائن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کے میزائل پروگرام اور اس کی خارجہ پالیسی کے سبب تہران پر پابندیاں سخت کرنے کے واسطے یورپی یونین سے سے بات چیت کر رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:11:09
اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نیکی ہیلے نے فلسطینی صدر محمود عباس کی پالیسی کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کیلیے امن اقدام مسترد کرکے محمود عباس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل توہین کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:05:37
پاکستان کی جانب سے ریڈیو مشعال کی نشریات پر پابندی ایسے وقت لگائی گئی ہے جب امریکہ اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے ۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 12:33:20
ریاست میں امن اور شانتی بنائے رکھنے اور باہمی اتحاد و اتفاق ، مذہبی رواداری کا ثبوت دینے کی اپیل کرتے ہوئے ریاستی گورنر واجو بھائی والا نے مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ پر یوم جمہوریہ پریڈ کی سلامی اور قومی پرچم لہرانے کے بعد عوام کو ایکتا کا درس دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy