Mon, 29 Jan 2018 11:06:38
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ پلس پولیو خوراک پروگرام میں محکمہ صحت وخاندانی بہبود کی کامیابی کانتیجہ ہی ہے کہ ریاست پولیو سے پاک ریاست بن چکی ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 01:43:33
ایک سروے کے مطابق کرناٹک میں بی جے پی کی حالت پہلے ہی خراب ہے اور یہاں کانگریس کی واپسی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، ایسے میں ہندو مہاسبھا نے کرناٹک میں بی جے پی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرکے زعفرانی پارٹی کا ایک بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔ بی جے پی سے ناراض ہندو مہا سبھا نے اس بار خود انتخابی اکھاڑے میں اُترنے کافیصلہ کیا ہے ۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:52:25
سپریم کورٹ نے ایک جوڑے کو طلاق کی منظوری دیتے ہوئے دونوں کو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت کسی بھی جگہ پر اور کسی بھی طرح سے ایک دوسرے کی تصویرڈالنے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:44:09
بالی وڈ فلم پدماوت 25جنوری کو گرچہ ریلیز ہو گئی ہو، لیکن کرنی سینا اب تک خاموش نہیں ہوئی ہے۔یہاں تک کہ اب کرنی سینا وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:40:38
دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دیکشت نے عام آدمی پارٹی کے 20 ممبران اسمبلی کے نااہل قرار دیے جانے کے بعد اس ووٹروں کا سامنا کرنے کا چیلنج کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:35:05
اترپردیش کے كاس گنج شہر کوتوالی علاقے میں یوم جمہوریہ پر ترنگا یاترا کے دوران دو گروپوں کے درمیان ہوئے تشدد کے بعد شہر میں کشیدگی برقرار ہے اور واقعہ کے تیسرے دن بھی آج صبح فسادیوں نے ایک دکان کو آگ لگا دی ۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:22:35
وجے نگر کے بی جے پی ممبر اسمبلی آنند سنگھ نے کرناٹک اسمبلی سے اپنا استعفی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے اندر اختلاف اور گروہ بندی سے تنگ آ چکے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:18:20
وکاس ماڈل بتائی جارہی ریاست گجرات نر مداڈیم پراپنی ضرورت سے زیادہ انحصار کے سبب آنے والی گرمیوں میں پانی کے بحران کے منہ پر کھڑا ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 00:11:25
گوا کواکثر غیر ملکیوں کی سب سے زیادہ پسندیدہ مقامات میں سے ایک کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن تین سال پہلے بنی حکومت کے اہم منصوبے سوچھ بھارت ابھیان کے تحت اس کے کسی ضلع کو کھلے شوچ مکت ( او ڈی ایف) قرارنہیں دیاگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy