Mon, 05 Feb 2018 19:29:50
سن 2014میں ایک پرائیویٹ بس کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے موٹر بائک سوار کے گھر والوں کو سٹی پرنسپال کورٹ کی طرف سے بڑی راحت کا فیصلہ سامنے آیا ہے ، جس میں41.3 لاکھ روپے بطور معاوضہ اداکرنے کا حکم سنایا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 12:16:29
امریکا نے جنوبی سوڈان کے لیے ہتھیاروں اور دفاعی خدمات کی برآمد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد صدر سیلوا کیر پر دباؤ میں اضافہ کرنا ہے کہ وہ ملک میں گزشتہ چار برسوں سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے طرف بڑھیں۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 12:07:28
راجدھانی دہلی کے خیالہ علاقے میں دوسرے طبقہ کی لڑکی سے معاشقہ کی قیمت اپنی جان گنواکر ادا کرنے کے معاملہ میں سیاست میں ابال پیدا ہوگیاہے۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 11:57:28
مالدیپ میں حکومت نے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے صدر عبداللہ یامین کو گرفتار کرنے یا مواخذے کی کارروائی کے کسی حکم پر عمل درآمد نہ کریں۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 11:30:57
کالج طلبہ کے ایک گروپ نے گلے میں ڈگریاں لٹکائے راہگیروں کو پکوڑے بیچے۔ روزگار کی تخلیق سے متعلق وزیراعظم نریندر مودی کے ریمارکس پر برہم ان طلبہ نے آج مودی کی ریلی کے قریب یہ اقدام کیا تاہم پولیس نے انہیں وہاں سے دور ہٹادیا۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 11:27:02
انتہا پسندوں اور فرقہ پرستوں کے ذریعہ پروپیگنڈہ کیے گئے مفروضہ لوجہاد کے ردِ عمل میں ملک کے دارالحکومت میں انکت سکسینہ نامی ایک نوجوان کو عین سڑک پر سرعام گلے کاٹ کر ہلاک کردیا گیا تھا۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 11:16:41
کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی کے وعدوں، دعووں اور اعلان پر شدید تنقید کی ہے ۔راہل نے ناگا امن معاہدے کو لے کر وزیر اعظم پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی ملک کے ایسے پہلے وزیر اعظم ہیں جن کے لفظوں کوئی مول نہیں رہ گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 11:14:20
تلگودیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے آج کہا کہ وہ بی جے پی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے تعلقات ختم نہیں کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy