Mon, 05 Feb 2018 20:37:38
جموں وکشمیر کے راجوری اور پونچھ اضلاع میں اتوار کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 4 فوجی اہلکار شہید جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 20:35:12
پڑوسی ملک پاکستان کی جانب سے بار بار امن معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا مسئلہ ریاست اسمبلی میں اٹھنے پر جموں وکشمیرحکومت نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن اور مفاہمت کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 20:31:40
پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر فائرنگ میں شہید ہوئے 23 سالہ کیپٹن کپل کنڈو کی شہادت کو پورا ملک سلام کر رہا ہے۔پاکستان کی فائرنگ میں کپیل کنڈو کے علاوہ تین دیگر فوجی بھی شہید ہوئے۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 20:21:15
بجٹ کے بعدبازارمیں جاری گراوٹ کادورتھمنے کانام نہیں لے رہاہے۔ اس کاروباری ہفتہ کے پہلے دن شیئربازارنے گراوٹ کے ساتھ شروعات کی۔ پیر کے روز سینسیکس میں گراوٹ 500سے زیادہ پوائنٹس کی رہی، بندہونے تک یونہی گراوٹ کادوربنارہا۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 20:18:08
دو دن کے چھتیس گڑھ اور تلنگانہ بند کی اپیل پرنکسلیوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ بند کے پہلے دن تلنگانہ میں حالات معمول رہے لیکن چھتیس گڑھ کے بستر میں نکسلیوں نے جم کرہنگامہ مچایا۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 20:14:10
ملازمت کے مسئلے پر وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے دیاگیا بیان اب پارلیمنٹ تک پہنچ گیاہے۔پیر کے روز بھارتی جنتا پارٹی کے قومی صدر اور ایم پی امت شاہ نے راجیہ سبھا میں اپنی پہلی تقریر کی۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 20:03:14
ملیالوی اداکارہ سانوشاسنتوش کے ساتھ چلتی ٹرین میں چھیڑچھاڑ کامعاملہ سامنے آیاہے۔واردات کے وقت سانوشاسنتوش منگلورسینٹرل اورتروونت پورم کے بیچ چلنے والی مالویلی ایکسپریس سے سفرکررہی تھی۔
View more
Mon, 05 Feb 2018 19:57:04
یوم جمہوریہ پر تشددکے دوران چندن گپتاکے قتل کے بعدایک بارپھرسے کاس گنج کاماحول کشیدہ ہوگیاہے۔خبروں کے مطابق، آج کچھ شرپسندلوگوں نے ایک مسجدکے دروازے کوآگ کے حوالے کردیا،
View more
Mon, 05 Feb 2018 19:52:57
پاکستان کی معروف فلمی اداکارہ سنبل خان کا انہی کے گھر میں گھس کر تین لوگوں نے قتل کر دیا۔ پاکستانی اخباروں کی خبروں کا دعوی ٰہے کہ تین لوگ سنبل کو امیروں کی ایک نجی پارٹی میں ڈانس کے لئے لے جانا چاہتے تھے لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور انکار کے بعد ان لوگوں نے ان کو اغواکرنے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر ان کا قتل کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy