Tue, 06 Feb 2018 21:01:58
ملک کا مالی خسارہ مالی سال 2018-19 میں (جی ڈی پی) کا 3.5 فیصد رہنے کا اندازہ ہے۔اس کی وجہ پالیسی سازوں کی طرف سے مالی مضبوطی کی رفتار کو کم کر کے اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانا ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 21:00:09
میگھالیہ کانگریس صدر سمیت کل 107امیدواروں نے 27فروری کوہونے والے ریاستی انتخابات کے لیے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:57:55
مغربی افریقہ کے سمندر میں لاپتہ تیل کے ٹینکر کا پتہ چل گیا ہے۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے بتایا کہ افریقہ کے بینن سمندر سے دور ہفتہ کو لاپتہ ہوئے آئل ٹینکر جہاز کو چھڑا لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:55:22
بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے کہا ہے کہ کورٹ مرکزی حکومت کو ہدایت دے کہ ملک کے شہریوں کی منقولہ اور رئیل اسٹیٹ کو آدھار سے لنک کیا جائے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:48:05
بی جے پی نے الزام لگایا کہ کانگریس نے خود کو گاندھی جی کے جانشین کے طور پر پیش کر کے اقتدار پر قابض رہنے کا کام کیا جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہماری حکومت نے ساڑھے تین برسوں میں حفظان صحت سمیت دیگر موضوعات پر ان کے خواب کو پورا کرنے کا کام کیا۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:44:33
میگھالیہ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروشوروں پرہے لیکن اس دوران میگھالیہ کے سابق وزیرمانس چودھری نے بی جے پی کوایک بڑادھچکادیا ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:42:02
صدر انڈئین نیشنل کانگریس مسٹر راہل گاندھی 12فبروری سے ضلع گلبرگہ کا دورہ کریں گے ۔ یہاعلان مسٹر جگ دیو گتہ دارصدر ضلع کانگریس کمیٹی ، گلبرگہ نے اپنے دفتر پر ایک صحافتی کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 20:36:23
چیف منسٹر کرناٹک مسٹر سدرامیا کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے شاہ آباد ٹاؤن کے معزز حضرات نے مطالبہ کیاہے کہ اردوکوکرناٹک کی دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy