Tue, 06 Feb 2018 11:25:28
ریاستی کانگریسی حکومت پرکل وزیراعظم نریندرمودی کے کئے گئے حملوں کا کرارا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی کا خطاب جھوٹ کا پلندہ ہے اورکہا کہ وہ وزیراعظم کے لئے اخلاقی طورپر موزوں نہیں۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 11:12:47
مراکش کی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میلیلا کے ساحل کے نزدیک تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 11:04:46
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے الزام لگایا ہے کہ ترک سرحدی محافظوں نے شام سے فرار ہو کر ترکی کا رخ کرنے والے مہاجرین پر فائرنگ کی ہے۔ انقرہ حکومت نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 10:58:47
ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر راہنما سینیٹر ڈک ڈربن نے کہا ہے کہ اْنہیں اس ہفتے جمعرات تک نوجوان امیگرنٹس کو تحفظ دینے کے مسئلے پر کسی پیش رفت کی توقع نہیں ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 03:08:39
کاس گنج فساد اچانک اشتعال کے سبب نہیں ہوا، بلکہ یہ ایک منظم سازش کانتیجہ ہے جس کا واحد مقصد ماحول کو خراب کرنا تھا۔ اس بات کا انکشاف اُترپردیش پولس کے انسپکٹر جنرل آف پولس ایس دادا پوری نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کیا۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 03:07:48
سپریم کورٹ میں پیر کو جج لويا معاملے کی سماعت کے دوران وکلاء کے درمیان تیکھی بحث دیکھنے کو ملی، جس کے بعد عدالت کو یہاں تک کہنا پڑا کہ کورٹ میں بحث کی سطح کو 'مچھلی بازار' جیسا نہ بنایا جائے.
View more
Tue, 06 Feb 2018 02:18:31
ہبلی کے ہیبسور دیہات میں بس اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دونوں لوگ ہلاک ہوگئے جن کی شناخت شیوانند دیامنّور (36) اور گیدیپّا اینڈیگیری (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 00:50:24
پارلیمنٹ میں صدر رام ناتھ کوند کے خطاب پر شکریاتی تجویز پر بحث کے دوران کانگریس نے مودی حکومت کو جم کر گھیرا۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنے خطاب کے دوران طنز کستے ہوئے کہا کہ یہ سرکار گیم چینجر نہیں، نیم چینجر ہے جو صرف یو پی اے سرکار کی یوجنائوں کا نام بدل کر واہ واہی لوٹ رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy