Wed, 07 Feb 2018 12:17:00
اقوام متحدہ کے تحت حقوقِ اطفال کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگوں میں صرف جنوری میں 83 بچے مارے گئے ہیں۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 12:13:22
مالدیپ میں عدلیہ اور حکومت کے درمیان شدید تناؤ کے بعد ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کے چیف جسٹس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 12:08:41
شام کے تنازع کو زیر غور لانے کے لیے پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، ایسے میں جب ملک میں کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کی نئی رپورٹیں نمودار ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 11:49:35
بھارتی مخصوص شناخت اتھارٹی یعنی یوآئی ڈی اے آئی نے آدھار کارڈہولڈرزکوپلاسٹک سے بناا سمارٹ کارڈ والے آدھار کارڈکے استعمال نہ کرنے کامشورہ دیا ہے۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 11:41:34
بی جے پی صدر امت شاہ نے سوموار کو راجیہ سبھا میں مودی حکومت کی ساڑھے تین سال کی کامیابیوں کو گناتے ہوئے ‘ پکوڑا ‘ سے لےکر ‘ گبّر سنگھ ٹیکس ‘ تک، کانگریس سمیت اپوزیشن کے ان تمام الزامات کا سلسلہ وار جواب دیا، جن کا لگاتار مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 11:18:31
میئر سمپت راج نے کہا کہ گزشتہ ماہ10؍جنوری سے شہر کے شیوانندا سرکل سے قریب شروع کئے گئے اسٹیل برڈج کے تعمیری کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سمپت راج نے بتایا کہ ان تعمیری کاموں کیلئے درکار اراضی کو تحویل میں لینے کے لئے جملہ50کروڑ روپئے معاوضہ کے طورپر جاری کرنے ہیں۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 11:09:41
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات بالکل قریب ہیں ۔ انتخابی دنگل میں کوئی پارٹی طبع آزمائی کررہی تو کوئی تباہ آزمائی پر آمادہ نظر آرہی ہے۔ ہر پارٹی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے پر تلی ہوئی ہے۔
View more
Tue, 06 Feb 2018 22:28:09
بھٹکل جامعہ اسلامیہ میں منعقدہ عالمی رابطہ ادب اسلامی کا حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی دعوتی و اصلاحی خدمات پر سہ روزہ سیمینار آج منگل کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں کل چھ نشستیں ہوئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy