Thu, 08 Feb 2018 12:24:50
یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک جرمنی میں غیر قانونی ملازمتیں کرنے والے مقامی اور غیر ملکی باشندے اس سال مجموعی طور پر قریب 323 ارب یورو کمائیں گے۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 12:22:33
عالمی اسٹاک مارکیٹ میں آج ہونے والی شدید مندی کے بعد بِٹ کواءِن کی قیمت بھی رواں برس کے دوران نصف سے بھی کم ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 12:17:35
شام میں بشار حکومت کی خبر رساں ایجنسی SANA نے بتایا ہے کہ شامی فوج نے دمشق کے نواح میں اسرائیلی بم باری کی نئی کارروائی کا راستہ روک دیا۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 12:11:36
تائیوان کے ساحلی شہر ہوالین میں آئے زبردست زلزلے میں کم از کم4 لوگوں کی موت ہو گئی اور225 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ تائیوان کے صدرسائی انگ وین نے آج صبح متاثر ہ مقامات کا دورہ کیا اور امدادی سر گرمیوں کا جائزہ لیا۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 12:08:02
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اب ایک نیا معاملہ اٹھایا ہے کہ کرناٹک میں اسمبلی انتخابات قریب ہیں اس کے باوجود کانگریس نے ابھی تک وزیر اعلیٰ کے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے ۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 12:01:26
اپوزیشن بھارتیہ جنتاپارٹی ( بی جے پی) نے آج ریاستی اسمبلی میں کانگریس کے ایک سینئر رکن کے ریمارکس کی سخت مخالفت کی۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 11:55:44
کرناٹک کے اسمبلی انتخابات پر ملک کی نگاہیں جمی ہوئی ہیں ، سیاسی بیان بازی کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہے، سوشیل میڈیا نے انتخابات کے پیش نظر تشہیری مہم کیلئے ایک نیا زاویہ و میدان فراہم کردیا ہے،
View more
Thu, 08 Feb 2018 11:50:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں بات کرنے کے بعد بدھ کو راجیہ سبھا میں بات کی۔ وزیر اعظم راجیہ سبھا میں رام ناتھ کووند کے خطاب پر شکریہ اداکرنے کے دوران خطاب کررہے تھے۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 11:40:13
ممبئی کی خصوصی سیشن عدالت نے آج یہاں دہشت گردی کے الزام سے تین مسلم نوجوانوں کو ایک جانب جہاں بری کردیا وہیں جعلی نوٹ رکھنے کے الزام میں دوملزمین کو چھ سال کی سزا سنائی ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy