Thu, 08 Feb 2018 11:15:48
اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان بدھ کو پی ایم مودی نے لوک سبھا میں قریب ڈیڑھ گھنٹے کی تقریرکی، نعرے بازی کے درمیان پی ایم مودی نے کانگریس پر جم کر نشانہ لگایا اورکہاہے کہ ہم کانگریس کلچرکو بدل کرملک کوآگے بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 11:12:30
ریزرو بینک آف انڈیاکی طرف سے ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کیے جانے سے اور آربی آئی کے گورنر کی طرف سے سرمایہ کاری کولے ظاہرکیے گئے خدشات کا اثربازارپر دکھا ہے۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 10:53:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو صدر کے خطاب پر پارلیمنٹ میں ایک تفصیلی تقریرکی۔ لوک سبھا میں پی ایم مودی کے بیان سے پہلے ہی اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے نعرے بازی شروع کردی۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 10:36:55
طلاق کا مطالبہ کرنے پر اپنی بیوی پر جان لیوا حملہ کرنے اور اس کے دونوں ہاتھ اور پیرکاٹ کر فرار ہونے والے سنتوش پجاری کو اڈپی پولیس کی ڈی سی بی آئی ٹیم نے بھٹکل ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 08 Feb 2018 10:33:15
برہماور کے اسسٹنٹ کمشنر بھوبالن ، محکمہ معدنیات کے افسران اور پولیس نے ہانڈاڈی نامی مقام پر غیر قانونی طور پر ندی سے ریت نکالنے کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا اور کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 19:39:58
عام آدمی پارٹی (عآپ)کے چار اور ممبران اسمبلی نے نفع بخش عہدے کے معاملے میں دہلی اسمبلی کی رکنیت کے لئے نااہل قرار دیئے جانے کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
View more
Wed, 07 Feb 2018 19:32:36
عام آدمی پارٹی نے گوا میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ الیکشن حکام پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف ان کے رشوت والے بیان کے سلسلے میں کیس درج کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy