Sat, 10 Feb 2018 20:37:40
ڈپارٹمنٹ آف پری یونیورسٹی ایجوکیشن سے جاری سرکیولر کے مطابق کرناٹکا ایجوکیشن ایکٹ 1983میں ترمیم کے بعد پری یونیورسٹی سال دوم کے پرچے افشاء (لِیک) کرنے والوں کے لئے اب 5سال تک کی جیل اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزاتجویز کی گئی ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 20:32:04
ضلع شمالی کینرا کی حدود میں تیز روشنی کے ذریعے ماہی گیری’لائٹ فشنگ‘ پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ اس کی خلاف ورزی کرنے پر بحرعرب کے اس علاقے میں لائٹ فشنگ مصروف 6ماہی گیر کشتیوں کو ضبط کرلیا گیا ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 20:26:32
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول کے مطابق بحری اڈے سی برڈ منصوبے کے ضمن میں جوزمینیں تحویل میں لی گئی تھیں، ان کے مالکان کو دیے جانے والے معاوضے کا مسئلہ جو گزشتہ تیس برسوں سے اٹکا پڑا تھا اب مرکزی حکومت کے محکمۂ دفاع کے ذریعے حل ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 20:22:11
کرناٹکا ہائی کورٹ میں جب ایک وکیل نے کنڑا زبان میں لکھے گئے دستاویزات پڑھنے میں دقت محسوس کی تو جسٹس روی مولی مٹھ اور جسٹس کے سوم شیکھر کی ڈیویژن بینچ نے پھٹکار سناتے ہوئے کہا کہ جب کنڑا زبان سے واقف نہیں ہوتو پھر کرناٹکا میں وکالت کیوں کرتے ہو۔تم کوفوجداری معاملات میں وکالت نامے داخل کرنا بندکرنا چاہیے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 12:44:21
کانگریس کے رکن پارلیمان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ اگر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہو جاتی ہے تو وہ جمہوریت پر بڑا حملہ کر سکتی ہے، جس کی وہ تیاری میں ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 12:37:12
14؍ سالہ لڑکی کی عصمت دری کے معاملے میں ملوث 2افراد کو یہاں کی تیسری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس عدالت نے سخت سزا اور جرمانہ عائد کرتے ہوے سزاء سنائی ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 12:31:35
ریاست میں اسمبلی انتخابات بالکل قریب ہیں شہرمیں سیاسی اشتہاروں کی بھرمار ہے ، ریاستی حکومت نے خودتسلیم کیاکہ تشہیر کے لئے سرکاری اخراجات میں اضافہ ہواہے،
View more
Sat, 10 Feb 2018 11:56:59
جسٹس لویاکی موت ایک بارپھر سرخیوں میں آگئی جب حزب اختلاف کے قائدین نے ان کی موت کے معاملہ میں جمعہ کو صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے اسے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے ذریعہ تحقیقات کروانے کی اپیل کی۔
View more
Sat, 10 Feb 2018 11:52:05
گجرات سورت کی مسلم خواتین نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کے پارلیمنٹ کے مشترکہ خطاب میں تین طلاق بل کو مسلم خواتین کی لئے تحفہ قرار دینے پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے مسلم پرسنل لاء میں کسی بھی قسم کی حکومتی مداخلت ناقابل برداشت اور اسلامی شریعت میں اپنی پسندیدگی کا بر ملا اعلان کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy