Fri, 09 Feb 2018 20:53:45
کل جماعتی تحفظ شریعت کمیٹی کی اپیل پرگلبرگہ میں ہزاروں مسلم خواتین نے دفترڈپٹی کمشنر گلبرگہ پرنہایت پراثراحتجاجی دھرنا
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:42:56
راجیہ سبھامیں جمعہ کو مختلف جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک پر ہاؤس کے اسپیکر ایم وینکیا نائیڈو کی تنقید کی مذمت کی۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:40:24
دہلی کوسوچھ بھارت ابھیان کے تحت ملے فنڈکااب تک آدھاحصہ ہی خرچ کیاجاسکاہے ۔یہ حال تب ہے جب دہلی کے تینوں ایم سی ڈی میں اسی بی جے کاقبضہ ہے،جس کے مکھیامودی نے ہی یہ اہم پروگرام شروع کیاہے۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:37:28
سپریم کورٹ نے دہلی حکومت اور دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو اسے اس حقیقت سے آگاہ کرنے کی ہدایت دی کہ کیا دہلی کے ماسٹر پلان -2021میں ترمیم کی تجویز کرنے سے پہلے اس کے ماحولیاتی اثرات کے پہلو کا کوئی مطالعہ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:34:38
سپریم کورٹ نے حال ہی میں شوپیاں میں ہوئی فائرنگ کے واقعات میں جموں کشمیر پولیس کی طرف سے ملزم بنائے گئے فوج کے ایک افسر کے والد کی درخواست پر پیر کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:28:09
اترپردیش کی گورکھپور اور پھولپور پارلیمانی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں طویل عرصے سے جاری شکوک کو ختم کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے دونوں سیٹوں پر 11مارچ کو پولنگ کرانے کاآ ج اعلان کردیا۔
View more
Fri, 09 Feb 2018 20:25:26
بائیں بازو کی جماعت سی پی ایم اور سی پی آئی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے ایچ ڈی دیوگوڑا کی قیادت والے جنتا دل (ایس)کے ساتھ اتحاد کو لے کر مشترکہ طور پر بات چیت کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy