Sat, 17 Feb 2018 20:45:12
پھول پورمیں 11مارچ کوانتخابات ہوں گے ۔اس کے علاوہ گورکھپور سیٹ پر الیکشن بھی ہے. 2019 میں لوک سبھا کے انتخابات سے قبل یہ انتخابات سیمی فائنل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:38:44
تری پورہ میں اسمبلی کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔جمعہ کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد،اتوار کے روز سب کی نگاہیں اب ووٹنگ پرہیں۔دراصل، تری پورہ میں کل یعنی اتوار کو انتخابات ہونے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی ان انتخابات میں حکمران بائیں محاذ کے سامنے اہم دعویدار کے طور پر ابھر رہی ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:32:37
سیکولرووٹروں کودھوکہ دینے کے بعدپہلی بارہورہے ضمنی الیکشن میں جہاں جدیوانتخابات سے بھاگ رہی ہے وہیں بی جے پی بھی ایک سیٹ پرالیکشن لڑنے کوتیارنہیں ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:27:27
دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری ایک مسلم شخص کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب حکومت نے اس کی مقدمہ سے باعزت رہائی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضداشت داخل کی جس کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے ملز م کے خلاف نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے معاملے کی اگلی سماعت پر حاضر ہوکر بذریعہ وکیل اپنے موقف کا اظہار کرنے کا حکم دیا ۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:19:39
پی این بی گھوٹالہ معاملے میں بی جے پی کی اتحادی پارٹی شیوسینا نے بھی حملہ بول دیاہے۔حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی شیوسینا نے حکومت پر طنز کستے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ بھگوڑے گھوٹالے باز نیرومودی کو رجرو بینک کا گورنر بنایا جاناچاہیے،
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:09:30
بنگلورو بروہت مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) کا بجٹ23؍فروری کو پیش کیا جانے والا ہے۔ اس مرتبہ بجٹ میں عوام کی صحت پر زور دیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں بنگلوروشہر کے محتلف مقامات پر8ہیلی پیڈس بنائے جائیں گے تاکہ ایر ایمبولینس کے ذریعہ شدید بیماروں اور حادثوں میں متاثرہ افراد کو کم سے کم وقفہ میں اسپتال میں پہنچایاجائے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 20:03:09
پی این پی گھوٹالے پرکانگریس نے ایک بارپھرمرکزی حکومت پرحملہ کیاہے۔پارٹی کے سنیئرلیڈرکپل سبل نے الزام لگایاہے کہ مودی اسکینڈل کے بارے میں حکومت کومعلومات تھیں اورحکومت نے نیرو مودی کے حصص بازار میں لگے پیسے کے بارے میں نظر اندازکیاہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 19:53:45
پانمبور پولیس نے ہائی وے پر ہلاکت خیز ہتھیار وں سے دھمکاکر ڈرائیوروں اور مسافروں کو لوٹنے والی ٹولی کے تین اراکین کو کودرے مکھ جنکشن کے پاس گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 19:43:13
بین الاضلاع چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں انجام دینے والے چار لٹیروں کو کارکلا پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے 8.80لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ مال بر آمد کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy