Sat, 17 Feb 2018 09:25:24
مصدقہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کُمبلے پولیس اسٹیشن کے افسران نے شانتی پالّا کے علاقے میں ایک کارروک لی اور اس کی تلاشی لینے پر کار کی سیٹ کے نیچے چھپاکر رکھے گئے 14,26,500روپے نقد بر آمد کیے جس کے تعلق مذکورہ شخص کے پاس کوئی حساب وکتاب نہیں تھا۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:46:27
سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک میں ملک کا بڑا بینکاری سنسنی خیز گھوٹالہ ہوا ہے،واضح ہو کہ یہ گھوٹالہ تقریباََ11500کروڑکاہے۔اس گھوٹالے میں ہیرے کے تاجر نیرو مودی کا نام سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:41:41
نیم سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک میں ملک کا بڑا بینکاری سنسنی خیز گھوٹالہ ہوا ہے،یہ گھوٹالہ تقریباََ11500کروڑ کا ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:08:17
ہوناور تعلقہ کے نویل گاؤں میں ایک 8سالہ بہن نے بڑی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ساتھ کھیل رہے ڈھائی سالہ بھائی کو بھائی کو بیل کے حملے سے بچالیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید اس منظر کی کلپ وائرل ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:03:16
جائیداد حاصل کرنے کے لئے ہونے والے جان لیوا حملے میں دو افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ تیسرے شخص کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 14:10:16
وزارت دفاع کے ماتحت چلنے والی ایک سرکاری کمپنی بی ای ایم ایل لمیٹڈ جو میٹرو کارس( بوگیاں) تیار کرنے والی ملک کی ایک بڑی کمپنی ہے ۔ اس کمپنی نے آج بنگلور و میٹرو ریل کا رپوریشن لمیٹڈ ( بی ایم آر سی ایل)کو پہلا کار یونٹ حوالہ کیا ۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 14:00:42
نمامیٹرو ٹرین کا کام اب تک بہت ہی سست رفتاری کے ساتھ چل رہاہے حالانکہ اس کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں کہ طے شدہ وقت پر پروجیکٹ کو مکمل کرلیا جائے مگر ایسانہیں ہوپارہاہے ۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 13:53:19
ہندوستان میں اسکولی تعلیم میں سیکس ایجوکیشن شامل کرنے کو لے کر طویل مدت سے بحث چل رہی ہے ۔ اس سمت میں ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے مہاراشٹر کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم پہلی کلاس سے پانچویں کلاس کے بچوں کیلئے ورجینٹی اورسیکس کی معلومات دینے کے لیے ایک کتاب تیار کی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 11:20:33
سہراب الدین انکاؤنٹر معاملے میں سابق جج ابھے ٹھپسے نے کچھ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جو بی جے پی صدر امیت شاہ کی آزادی کو کٹہرے میں کھڑا کرتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy