Mon, 26 Feb 2018 11:10:03
وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی خود انحصاری پر اصرارکرتے ہوئے آج کہاہے کہ مضبوط،خود کفیل اور ملک کی مجموعی ترقی میں برابر کی شریک عورت ہی نیو انڈیا کا خواب ہے۔
View more
Mon, 26 Feb 2018 11:03:27
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کی ریاست آمد کے موقع پر پروٹوکول کی خلاف ورزی کئے جانے کی پاداش میں ہاسن کی ضلع ڈپٹی کمشنر روہنی سندھوری کو ریاستی حکومت کی جانب سے شوکاس نوٹس جاری کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 26 Feb 2018 10:21:24
بھٹکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے پروگرام میں ایک شخص کے ہاتھ پر اچانک ایک کم طاقت والا دیسی بم پھٹنے سے کچھ دیر کے لئے افراتفری مچ گئی اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، جس کے بعد پولس کی ہدایت پر پروگرام کو روک دیا گیا۔ واردات رات قریب ایک بجے ہوناور میں پیش آئی۔
View more
Mon, 26 Feb 2018 02:41:08
اُترپردیش کے ہاپور میں پیش آئے ایک دردناک ٹرین حادثے میں چھ لڑکے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ واردات اتوار کی رات پیلخوا کے صادق پور کے قریب پیش آئی ۔ اطلاعات کے مطابق، پیلخوا کے سات نوجوان کام پر جانے کے لئے حیدرآباد جانے والی ٹرین پکڑنے کے لئے اسٹیشن پر پہنچے تھے لیکن ان کی ٹرین چھوٹ گئی ۔
View more
Mon, 26 Feb 2018 02:07:23
پنجاب نیشنل بینک میں تقریبا گیارہ سو کروڑ روپے کے گھوٹالے کے سامنے آنے کے بعد اس بینک کی باڑ میر شاخ میں ایک اور گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔ اس بار اس بینک میں وزیر اعظم کرنسی منصوبہ بندی (پردھان منتری مُودرا یوجنا) میں جعلسازی کی بات سامنے آئی ہے۔سی بی آئی نے اس معاملے میں کیس بھی درج کیا ہے۔
View more
Mon, 26 Feb 2018 01:45:16
اردو عالمی سطح کی مقبول زبان ہے۔ اس زبان کی شیرینی اور دلوں کو جوڑنے والی گنگا جمنی تہذیبی خصوصیت کے سبب بلا لحاظ مذہب و ملت سارے عالم میں مقبول زبان ہے۔ اور مشاعروں اور تہذیب و ثقافت کی علمبرداری کرتے ہوئے اردو زبان آج اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی سے جڑ گئی ہے۔
View more
Mon, 26 Feb 2018 00:49:19
ملک میں دلتوں ، آدی واسیوں اور مسلم اقلیتوں پر ہورہے مسلسل مظالم اور ناانصافیوں کے تناظر میں گذشتہ روز جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام نئی دہلی میں ’ ملک دوراہے پر اور آگے کا راستہ ‘ کے عنوان پر ایک اہم اجتماع کاانعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی متعدد نامور شخصیات نے شرکت کیں ۔ مقررین نے مشترکہ طور پر ملک میں پیدا شدہ عجیب و غریب حالات اور دستور کو درپیش خطرات پر گہ
View more
Mon, 26 Feb 2018 00:06:28
مولانافضل الرحیم مجددی سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈکی صدارت میں نئی دہلی کے نیوہورائزن اسکول میں طلاق بل کے خلاف دہلی میں خواتین کے احتجاج کی تیاریوں اورپالیسی سازی سے متعلق ایک اہم میٹنگ منعقدہوئی۔اس میٹنگ کاانعقادرکن عاملہ کمال فاروقی اوربورڈکے رکن مفتی اعجازارشدقاسمی کی کنوینرشپ میں ہوا
View more
Sun, 25 Feb 2018 21:19:26
راس ٹیلر کی سنچری اور مشیل سیٹنر کی جارحانہ اننگز سے نیوزی لینڈ نے دلچسپ پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں یہاں انگلینڈ کو آخری اوور میں تین وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔اتار چڑھاو سے بھرے میچ میں سیٹنر نے آخری اوور میں چار گیند باقی رہتے کرس ووکس پر چھکا لگا کر نیوزی لینڈ کو جیت دلا دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy