Sat, 10 Mar 2018 13:30:03
سپریم کورٹ نے آبادی پرکنٹرول کے لیے ملک میں دو بچوں کی پالیسی نافذ کرنے کی ہدایت دینے سے متعلق عرضی آج مسترد کردی ۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 13:17:13
آبی وسائل ، دریائی ترقیات اور گنگا احیا کے وزیرنتن گڈکر ی نے کہا ہے کہ متبادل ٹیکنالوجی اس وقت ، وقت کا تقاضہ ہے تاکہ ملک میں بڑے پیمانے پر آبی بہم رسانی کا عمل ممکن ہوسکے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 13:13:32
ملک کے 91بڑے آبی ذخائر میں 54.394 بی سی ایم پانی موجود تھا ، جو ان آبی ذخائر میں پانی جمع ہونے کی مجموعی گنجائش کے 34 فیصد کے بقدر تھا،
View more
Sat, 10 Mar 2018 13:08:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مرکز تریپورہ کی ترقی میں تمام ممکنہ امددفراہم کرے گا تاکہ یہاں لوگوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہوں۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 12:44:16
انڈین مجاہدین(گجرات )مقدمہ میں ماخوذگذشتہ ۹؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیددو مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پرسپریم کورٹ نے استغاثہ کی درخواست پر دو ہفتوں کے بعد سماعت کیئے جانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 12:26:18
ریاستی کابینہ نے کل جس صوبائی پرچم کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے آئندہ تمام سرکاری پروگراموں میں اس پرچم کا استعمال کیا جاسکتاہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 12:20:40
ریاستی حکومت کی طرف سے لنگایت طبقے کو اقلیت کا درجہ دئے جانے کے معاملے پر ریاستی کابینہ میں کسی طرح کی تکرار نہیں ہوئی بلکہ انتہائی خوشگوار ماحول میں اس مسئلے پر بحث ضرور ہوئی، یہ بات آج وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے کہی۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 12:11:45
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری انچارج برائے کرناٹک کے سی وینو گوپال نے کہاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت کیلئے پارٹی کارکن اور قائدین پوری طرح مستعد ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy