Sat, 10 Mar 2018 11:44:18
راجیہ سبھا انتخابات کیلئے جنتادل (ایس) کے امیدوار کے طور پر آج معروف صنعت کار اور جنتادل (ایس) کے قومی سکریٹری بی ایم فاروق نے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 11:21:14
نیشنل ہائی اسکول مرڈیشور کی میرمعلمہ و انگریزی معلمہ محترمہ صادقہ مرزانی اور اسی اسکول کے استاد برائے جسمانی تعلیم جناب محمد شفیع جتی کی سبکدوشی کے موقع پر اُن کے اعزاز میں ایک تہنیتی پروگرام مورخہ 4مارچ بروز اتوار بعد نماز عصر ٹھیک 45؛4 بجے بمقام نیشنل بوائز اسکول کے احاطہ میں منعقد کیا گیا۔ جس کی صدارت اسی اسکول کے سابق میر معلم جناب حسین شریف صاحب بنگلورنے کی۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 11:00:02
ہوناور میں غیر قانونی طور پر جانور لے جانے کے الزام میں بدھ کی شب کوگؤ رکھشکوں کے ذریعے بھٹکل کے دو افراد پر جان لیوا حملے بعد پولیس نے ملزموں کے خلاف جو کارروائی شروع کی ہے،بھارتیہ جنتاپارٹی نے اس کی مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 10:49:47
منگلورو پولیس کے اینٹی کرپشن بیوریونے محکمہ آبکاری (ایکسائز) کے ڈپٹی کمشنر ونود کمار کی اڈپی اور منگلورو میں واقع رہائش گاہوں اور ان کے دفتر پر چھاپہ مارااور کچھ نقدی کے ساتھ اہم دستاویزات ضبط کیے جانے کی اطلاع ہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 10:39:18
موکّا نامی مقام پر سرینواس اسپتال کے سامنے بس پکڑنے کے لئے روڈ کراس کرتے وقت ایک شخص کو تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 10:34:51
ٹیپو جینتی کے پس منظر میں مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے اور ضلع جنوبی کینرا کے رکن پارلیمان سی ٹی روی نے ٹیپو سلطان کے خلاف جو ہتک آمیز ریمارکس کیے تھے اس تعلق سے بنگلورو ہائی کورٹ نے ان دونوں کو نوٹس جاری کردئے ہیں۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 23:27:23
بھٹکل کے دونوجوانوں پر ہوناور میں ہوئے قاتلانہ حملے کو لے کر قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل وفد نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے جمعرات کی شام کو پولس کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کی اور اُن پر زور دیا کہ حملہ آوروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور خاطیوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 18:14:46
ہوناور میں ہندو شدت پسند تنظیموں کے کارکنوں کے ذریعے بھٹکل کے دو نوجوانوں پر بُری طرح حملہ کئے جانے کی اطلاع ملتے ہی آج پورے شہر میں تشویش کی لہر دوڑگئی اور عوام میں سخت ناراضگی دیکھی گئی۔ مگر ہوناور پولس نے فوری طور پرکاروارئی کرتے ہوئے چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ قریب سولوگوں پر قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر حملہ کرنے پر دفعہ 307 کے تحت معاملات درج کرلئے ہیں۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 13:14:31
وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلیٰ ترین اقتصادی مشیر گرے کون نے استعفی دے دیا ہے۔ یہ امریکی صدر کی ٹیم کے ہائی پروفائل استعفوں میں تازہ ترین استعفی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy