Mon, 12 Mar 2018 11:20:42
سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہا کہ کاویری اور مہادائی آبی تنازعہ کے معاملہ پر تمام سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 11:14:51
بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن (بی ایم آر سی ایل نے اپنے تمام ملازمین کے نام مکتوب روانہ کیا ہے جس میں ان سے گزارش کی گئی ہے 22 مارچ 2018 کو مجوزہ ہڑتال نہ کریں ۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 09:53:55
پڑوسی علاقہ شیرور میں ہوئے ایک سڑک حادثہ میں بھٹکل چوتنی کا ایک نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پرسوار دوسرا نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 01:36:14
کالج کے ورانڈا میں کھڑی ہوکر دو غیر مسلم غریب لڑکیوں کوسیلفی فوٹو لینا اتنا مہنگا پڑ گیا کہ ان کی عزت کچھ شرپسندعناصروں نے سوشیل میڈیا پر نیلام کردیا، سیلفی فوٹو میں دو لڑکیوں کے پیچھے ایک مسلم طالب العلم کھڑا ہوا نظر آرہا ہے، جس پر شرپسندوں نے سوشیل میڈیا پر اُس فوٹو کے ساتھ کسی ننگی عورت کا بھی فوٹو جوڑ دیا اور سوشیل میڈیا پر اس انداز سے پیش کیا کہ مسلم لڑکا اُن دو لڑکیوں کے ساتھ گوا میں ج
View more
Mon, 12 Mar 2018 00:15:24
ادارہ دعوۃ السنہ کے زیر اہتمام ممبئی میں منعقدہ ۲۱ویں آل انڈیا مسابقۃ القرآن الکریم کے قرات مقابلہ میں بھٹکل جماعت المسلمین کے نائب قاضی مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی کے فرزند اور مکتب جامعہ اسلامیہ کارگیدے بھٹکل کے طالب العلم حافظ جعفرقاضیا نے بہترین قرات کا نمونہ پیش کرتے ہوئے اول مقام حاصل کیا ہے اور نہ صرف ریاست کرناٹک، بلکہ بھٹکل اور اپنے مدرسہ جامعہ اسلامیہ کا بھی نام روشن کردیا ہے۔ حافظ
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:45:20
سن 2011 میں مشرق بعید میں انتہائی شدید زلزلہ آیا تھا۔ اْس زلزلے کے نتیجے زیر سمندر سونامی نے جنم لیا اور جب وہ ساحلوں سے ٹکرائی، تو کئی ممالک میں ہزاروں انسان ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:41:18
سری لنکا میں بودھ مذہبی شدت پسندوں کی مسلم مخالف تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے چنئی ننگا پاککم میں واقع سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے پرزور احتجاج درج کیا ۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:35:03
جمعیۃعلماء (ارشدمدنی)کی دھانو ،بوئیسر اور تاراپور کی یونٹوں کے اشتراک سے ایک شاندار میڈیکل کیمپ دھانو تعلقہ کے نہایت کوردہ خطہ گنجاڑ کے مقامی ہیلتھ سینٹر میں منعقد کیا گیا،
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:31:11
چین نے صدر کے عہد ہ صدارت کی حد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے جس کے بعد سے موجودہ صدر شی جن پنگ ممکنہ طور پر تاحیات صدر رہ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy