Sun, 11 Mar 2018 20:13:32
امریکی جریدےEconomist کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور عراق کے درمیان تعلقات کا استحکام ایران کی نیندیں حرام کر رہا ہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:09:56
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں سرکاری استغاثہ کے اندر خصوصی شعبوں کے قیام کی منظوری دی ہے جو بدعنوانی سے متعلق معاملات کی تحقیقات اور اس سلسلے میں استغاثہ کی کارروائی کریں گے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:07:03
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام میں کْرد جنگجوؤں کے خلاف انقرہ کے فوجی آپریشن کو سپورٹ نہ کرنے پر نیٹو اتحاد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 20:04:41
یمن کی سرکاری فوج نے عرب اتحادی فوج کی معاونت سے شمالی مغربی گورنری صعدہ کے رازح کے علاقے کو حوثی باغیوں سے چھڑا لیا۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 18:16:33
سعودی عربیہ میں خارجی باشندوں کے تعلق سے اپنائی گئی جدید پالیسی نے ایک طرف ملازمت اور دوسری طرف تجارت پیشہ افراد کے لئے بے انتہا مشکلات اور مصائب کاسلسلہ شروع کردیا ہے۔ سب سے بڑھ کر متاثر ہونے والے افراد وہ ہیں جو اپنی فیمیلی کے ساتھ سعودی عربیہ کے مختلف شہروں میں آباد ہیں۔ ویزا کے نئے قوانین ،بڑھی ہوئی قیمتوں کے علاوہ عمارتوں کے نئے قوانین، اجیر فیس اور فیمیلی کے لئے dependent's feeکے نام پر جو
View more
Sun, 11 Mar 2018 18:06:27
قسمت کا حال بتانے اور مسائل حل کرنے کے نام پر ایک نجومی نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرڈالی جس کے بعدلڑکی کے والدین کی شکایت پر پولیس نے اس نجومی کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 17:42:02
سابق ایم ایل اے اور جے ڈی ایس لیڈر انند اسنوٹیکر نے گزشتہ دنوں کاروار ایم ایل اے ستیش سائیل کے خلاف جوبیان دیاتھا اور کاروار ساحل پر بننے والے ہوٹل اور آڈیٹوریم میں ان کی بے نامی شرکت کا جو سنگین الزام لگایا تھا، اس کا جواب دیتے ہوئے رکن اسمبلی نے چیلنج کیا کہ اگر اسنوٹیکر میں ہمت ہے تو وہ کھلا مباحثہ کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 17:35:42
ہوناور ماگوڈ علاقے کے کوڈی گدّے نامی دیہات میں ایک اسکولی لڑکی کا پیچھا کرنے اور اسے ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے بنگلورو سے گرفتار کرلیاہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:59:01
چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے آج کہا کہ اب تک32کروڑ سے بھی زیادہ آدھار نمبرس ووٹرشناختی کارڈس کے ساتھ لنک کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy