Sun, 18 Mar 2018 23:42:20
دہلی عام آدمی پارٹی (آپ)کی پنجاب یونٹ میں تفرقے کے بحران سے نمٹنے کے لیے پارٹی قیادت نے مقامی ممبران اسمبلی کو منانے اور باغی رہنماؤں کے تئیں’دیکھو اور انتظار کرو‘کی پالیسی اپنائی ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:35:50
دہلی میں چل رہے کانگریس سیشن میں کانگریس صدر راہل گاندھی کو کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی کی تشکیل کے لئے متفقہ طور پر اختیار دیاگیاہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:32:13
سپریم کورٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ سال 2016 میں ملک بھر میں تقریبا ایک لاکھ بچے جنسی جرائم کے شکار ہوئے اور اس سال صرف 229 بچوں سے متعلق معاملات میں زیریں عدالتوں نے فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:26:23
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے معیشت، دہشت گردی، دفاع اور خارجہ پالیسی کو لے کر مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے ملک کی معیشت کو برباد کر دیا۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:23:16
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حال ہی میں گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کو اپنی پارٹی کی پالیسیوں اور پروگراموں کے خلاف عوامی رائے ماننے سے انکار کیا ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:20:03
ریاست کی کمان اپنے ہاتھ میں لینے کے محض دو ہفتے میں میگھالیہ کے 40 سالہ وزیر اعلی کونراڈ کے سنگماکا کہنا ہے کہ انہیں یہ احساس ہے کہ حکومت چلانا مشکل کام ہے۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:15:45
جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے بالاکوٹ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 18 Mar 2018 23:04:36
اترپردیش میں آج ایکسپریس وے پر دو الگ الگ سڑک حادثوں میں آ ل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)کے تین ڈاکٹروں سمیت پانچ افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy