Thu, 05 Apr 2018 00:26:57
اپوزیشن کے ایک درجن سے زیادہ پارٹیوں کے لیڈروں نے آج راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو اور لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن سے ملاقات کر قومی اہمیت کے اہم مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:23:50
بی جے پی نے آج الزام لگایا کہ کانگریس نے اپنے پانچ دہائی سے زیادہ وقت کی حکومت کے دوران دلتوں اور قبائلیوں کی کوئی خیر خبر نہیں لی۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:16:15
کانگریس لیڈر راج ببر نے مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت پر اس سال ہونے والے ریاستی انتخابات سے پہلے پانچ ہندو مہاتما اور مذہبی رہنماؤں کو وزیر مملکت کا درجہ دیئے جانے کے فیصلے کو لے کر حملہ بولا۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:07:18
حکومت نے آج بتایا کہ پاکستان نے کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر اس سال دو ماہ میں 633 بار امن معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:02:51
گزشتہ کچھ دنوں سے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی وراثت کو لے کر جس طرح کی سیاست ہو رہی ہے اس پر اب وزیر اعظم نریندر مودی نے خاموشی توڑ دی ہے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 00:00:12
تقریباً19 سال پہلے 1998 میں فلم’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ اداکار سلمان خان پر کالے ہرن کے شکار کا الزام لگا تھا
View more
Wed, 04 Apr 2018 23:55:33
راجستھان کے کرولی ضلع کے ہنڈون قصبے میں5,000لوگوں کی مشتعل ہجوم نے موجودہ بی جے پی رکن اسمبلی اور اور ایک سابق ممبر کے گھروں میں آگ لگانے اور دوسرے مقامات پر آگ زنی اور پتھر بازی کے واقعہ کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy