Thu, 05 Apr 2018 10:59:32
امریکا میں پولیس نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ریاست کیلیفورنیا میں سان فرانسسکو کے نزدیک واقع کمپنی "یوٹیوب" کے صدر دفتر میں ایک خاتون کی فائرنگ سے کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:55:06
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج بدھ کے روز شام کے مستقبل کے حوالے سے ایک سہ فریقی سربراہ اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ترکی، ایران اور روس بحران کے پر امن حل کے طریقوں پر غور کریں گے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:36:17
کرناٹک میں 12؍مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی پمفلٹس اور پوسٹرس کی طباعت کے کام میں مصروف چھوٹے تاجروں پر الیکشن کمیشن کی گہری نظر ہے ۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:25:55
رشوت خور افسروں پر اپنے کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے کرناٹک میں انسداد رشوت خوری قانون کے تحت مارچ میں34؍معاملات رشوت خوری کے درج کئے ۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:22:05
ہندوستان کے اعلیٰ انتخابی کمشنر آف انڈیا اوم پرکاش راوت دیگر دوالیکشن کمشنروں سنیل اروڑہ اور اشوک لاواسا کے ساتھ کرناٹک کے سہ روزہ دورہ پرآج بنگلوروپہنچے ہیں۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:15:42
5؍اپریل کو بروز جمعرات پڑوسی ریاست تملناڈو میں بند کی کال دی گئی ہے۔ 5؍اپریل کو بند کال کے پیش نظر ریاست کرناٹک سے تملناڈو کو جانے والی 250؍کے ایس آرٹی سی بس سرویس معطل کردی گئی ہے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 10:09:57
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) حکومت نے جی ایس ٹی کو زیادہ پیچیدہ کرکے متعارف کیا اور ملک میں غیر ضروری نوٹ بندی کی جس کے نتیجہ میں معیشت بری متاثر ہوئی اور ملک میں روزگار کے مواقع بھی متاثر ہوئے۔
View more
Thu, 05 Apr 2018 01:05:13
ملٹی پلیکس سنیما ہال کے اندرکھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں بہت زیادہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ نے آج رائے ظاہر کی کہ انہیں عام قیمتوں پر فروخت کیا جانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy