Sat, 07 Apr 2018 17:01:34
ریاست میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کے لئے چیف الیکشن کمشنر اوپی راوت نے سخت اقدامات کی تاکید کرتے ہوئے ریاست کے سرکاری عہدیداروں کو غیر جانبداری سے کام لینے کا مشورہ دیا۔
View more
Sat, 07 Apr 2018 16:50:22
نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے معاملے میں جودھپور عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ضمانت بالاخر منظور کرلی ہے، وہ اب جیل سے باہر آسکیں گے۔ سیشن کورٹ کی اس ہدایت کی نقل سی جے ایم عدالت میں بھیجی جائے گی جس کے بعد سلمان کی رہائی کا حکم جودھپور سینٹرل جیل کو بھیجا جائے گا اور اُنہیں رہا کیا جائے گا۔ سلمان خان کے وکیل نے بتایا کہ دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی نے سلمان کی ضما
View more
Sat, 07 Apr 2018 16:45:49
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم، اوقاف، واقلیتی امور الحاج تنویر سیٹھ نے بتایا کہ ریاست میں2017-18سال کے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سال دوم امتحانات کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچے ہیں۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 16:56:02
کویت کے امیر نے 15 ہندوستانیوں کو ملی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی ہے۔ حکومت نے لوک سبھا میں اس کی اطلاع دی ہے ۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 16:50:18
بھارتی حکومت مالدیپ میں پیدا ہورہے حالات پر گہری نگاہ ر کھے ہوئی ہے اور اس سے پیدا شدہ بھارتی تحفظات پر بھی گہری نگاہ ہے ۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 16:41:06
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اپوزیشن کے ہنگامے کی نذر ہو گیا ہے۔ مرکزی وزیر اننت کمار نے ایوان نہ چلنے دینے کا الزام کانگریس صدرراہل گاندھی اور یو پی اے چیئر پرسن سونیا گاندھی پر لگایا تھا۔
View more
Fri, 06 Apr 2018 16:35:59
جمعۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی قیادت میں تنظیم کے ایک وفد نے آج وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ان کے دفتر پر ملاقا ت کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy