Wed, 04 Apr 2018 21:31:31
بھٹکل تعلقہ کے ماولّی 1گرام پنچایت کے لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر ان کے گاؤں میں پانی کی فراہمی کا انتظام نہیں کیا جاتا تو پھر وہ لوگ اس مرتبہ الیکشن کا بائیکاٹ کردیں گے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 21:24:13
بھٹکل میں آدھارکارڈ بنوانے کاصرف ایک سنٹر(نیمّدی کیندرا) ہونے کی وجہ سے نیا آدھار کارڈ بنوانے اور نام و پتہ تبدیل یا درست کرنے کے سلسلے میں عوام کو جن مسائل سے گزرنا پڑتا ہے ، انہیں سامنے رکھتے ہوئے مجلس اصلاح وتنظیم نے اسسٹنٹ کمشنر کو ایک میمورنڈم دیا اور مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ان مسائل کو حل کرنے کی طرف توجہ دی جائے اور مزید ایک آدھار کارڈ سنٹر قائم کیا جائے ۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 21:17:17
حال ہی میں منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو ہندوستان کا سب سے صاف ستھرا ایئرپورٹ ہونے کا ایوارڈ ملا ہے ۔ لیکن دو تین دن قبل سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی جس میں گاڑیوں کے پارکنگ یارڈ میں موجود ٹھیکیدار کے عملے کو ایک کار والے سے مقررہ فیس سے زیادہ رقم وصول کرنے اور سینہ ٹھونک کر اپنے خلاف شکایت درج کروانے کی بات کہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 18:26:46
پچھلے کچھ دنوں سے خاموش دکھائی دینے والے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے ٹویٹر کے ذریعے پھر سے زہر اُگلا ہے۔ اس بار وزیر موصوف کے نشانے پر مودی سرکار کے خلاف محاذ بنانے میں مصروف سیاسی لیڈران ہیں اور اننت کمار نے بی جے پی کی حلیف پارٹی شیوسینا کو بھی نہیں بخشا ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 14:43:01
تعلقہ کے شرالی .الویکوڑی میں مورخہ 15/اپریل سے ٹی ٹین (دس ۔ دس اووروں کا) آٹھ روزہ ٹورنامنٹ منعقد ہورہا ہے جس میں بھٹکل سمیت مرڈیشور اور شرالی کی جملہ 30 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 14:08:19
یہاں کے قریبی دیہات گنگولی کے نائکوڑی رام مندرکے بالمقابل مین روڈ پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بائک سوار ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت مینگلور الیکٹری سٹی کمپنی (میسکام) کے ملازم گنیش دیواڑیگا (60) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 13:58:53
ملک گیر سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ راجستھان کے ضلع کراؤلی کے ہنداؤن ٹاؤن میں اسمبلی کے ایک موجودہ اور ایک سابق رکن کے گھروں کو نذر آتش کردیا گیا۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:59:42
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم ریاست کے جرائم کی روک تھام کے لیے عرب لیگ کا آج ہنگامی اجلاس قاہرہ میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کی حالیہ وحشیانہ کارروائیوں پرغور بھی غور کیا جائے گا۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 12:46:55
واٹس اپ، فیس بک سمیت دیگر سوشیل میڈیا کے ذریعہ کی جانے والی انتخابی تشہیر یا غلط پیغامات روانہ کرنے کے سلسلے پر قابو پانے کیلئے الیکشن آفیسر نے ضروری اقدامات کرتے ہوئے کہا کہ 50ہزار سے زیادہ رقم ساتھ میں لے جانے پر رقم ضبط کرلی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy