Wed, 04 Apr 2018 10:37:58
خانگی اسکولوں میں آر ٹی ای کوٹہ کے تحت داخلوں کے لئے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے اور مطلوبہ نشستوں کی تعداد موجود نشستوں سے بہت زیادہ ہے، اس طرح کہ ہر ایک موجود نشست کے لئے 1.44 درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 01:02:08
کانگریس صدر راہل گاندھی آج سے کرناٹک کے دو دن کے دورے پر ہیں۔کرناٹک انتخابی مہم کے تحت نکالی جا رہی جنوری عوامی مبارک یاترا کے پانچویں مرحلے میں شامل ہوئے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:58:31
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ریاست میں علاقائی تحریک اور بدامنی کو فروغ دے رہی ہے۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:56:01
کیدارناتھ میں منگل کو ایئر فورس کا ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر تبار ہو گیا۔ہیلی پیڈ سے محض 60 میٹر پہلے ہی ہیلی کاپٹر دھماکے سے گرگیا۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:49:44
بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن 2018آج چلی کارروائی کے ساتھ ہی ختم ہو گئی۔بہار اسمبلی کا سیشن 26فروری، 2018 سے شروع ہوکر تین اپریل، 2018 کو ختم ہوئی۔
View more
Wed, 04 Apr 2018 00:42:25
ملک کے بینکاری کے شعبے میں مالی سال 2017 کے دوران کل 12,553 فراڈ کے معاملے سامنے آئے۔ان تمام فراڈ میں ملک کے بینکاری کے شعبے کو کل 18,170 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔
View more