Sun, 08 Apr 2018 11:46:01
یہاں کی ایک عدالت نے 2013 میں ایک تاجر کے قتل کے معاملہ میں ایک خاندان کے تین ارکان سمیت آٹھ افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے
View more
Sun, 08 Apr 2018 11:40:39
مودی سرکار جہاں ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے کمر کس چکی ہے تو وہیں اسی کے مر کزی ملازمین رشوت کے الزام میں گرفتار ہورہے ہیں ،ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکام نے سرکار کے برعکس عمل کا عزم کرلیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 11:27:16
محکمہ پولیس انٹلیجنس ونگ نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میسور کے حلقہ چامنڈیشوری سے ہرگز الیکشن نہ لڑیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 10:33:46
بنگلورو شہری ضلع کے انتخابی افسر و بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) کمشنر این منجوناتھ پرساد نے بتایا کہ بی بی ایم پی کی حدود میں آنے والے 28اسمبلی حلقوں میں جملہ 8278 پولنگ بوتھوں میں سے 393 پولنگ بوتھس کو منتقل کرنے اور 122 بوتھس کے نام تبدیل کرنے کیلئے ریاستی انتخابی کمیشن کو تجویز پیش کی گئی ہے ۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 10:25:13
کانگریس کے قومی صدرراہل گاندھی نے وزیراعظم پرزوردارحملہ کرتے ہوئے کہاکہ انہیں بدعنوانی پر بولنے کاکوئی اخلاقی حق حاصل نہیں ہے ۔مسٹر گاندھی کرناٹک میں 12مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تشہیر کے لئے ریاست کے دوروزہ دورے پرہیں۔انہوں نے آج ملبا گل کے ایک روڈشو میں شامل ہونے کے بعدایک عام جلسے کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسٹرمودی کو بدعنوانی پربولنے کا کوئی اخلاقی حق حاصل نہیں ہے ۔کیونکہ ان کے وزیراعلی
View more
Sun, 08 Apr 2018 01:30:39
کم راشن دیئے جانے کو لے کر اعتراض کرنے پر ایک دکاندار نے 75 سالہ ضعیفہ کا مبینہ طور پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی شام فرزا آباد گاؤں میں پیش آیا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 01:19:26
سال 2012 میں آئی سی آئی سی آئی بینک کے ذریعہ ویڈیوکان گروپ کو3,250 کروڑ روپے کا قرض دینے کے معاملے میں بینک کی ایم ڈی اور سی ای او چندہ کوچر کے دیور راجیو کوچر سے سی بی آئی نے آج مسلسل تیسرے دن بھی پوچھ گچھ کی۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 01:17:03
گجرات کے گورنرا وپی کوہلی کے گھر ہوئی چوری کا انکشاف کرتے ہوئے تھانہ سیکٹر -49کی پولیس نے ایک خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy