Sun, 08 Apr 2018 17:14:02
اردن کے دارالحکومت عمان میں گذشتہ دنوں مساجد میں لوٹ مار، توڑپھوڑ اور آتش زنی کے واقعات نے مقامی شہریوں اور حکام کو حیران کردیا مگر یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ آیا اس طرح کی تخریب کاری میں کس کا ہاتھ ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:12:29
برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا کو کرپشن کے الزامات پر مجرم قرار دیتے ہوئے ساڑھے 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہوں نے مقررہ وقت میں خود کو پولیس کے حوالے نہیں کیا تھا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:07:13
نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں امریکی صر کے ملکیتی ’ٹرمپ ٹاور‘کی 50 ویں منزل پر رہائشی فلیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 فائر فائٹرز زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 17:04:49
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ’گوگل‘ سرچ انجن اور امازون جیسی ویب سائیٹس کی اہمیت کے قائل ہیں مگر درحقیقت یہ دونوں کمپنیاں صارفین کی جاسوسی بھی کرتی ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 16:56:59
شام میں بشارالاسد کی وفادار فورسز نے مشرقی غوطہ میں باغیوں کے زیر کنٹرول آخری علاقیدوما میں زمین اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم 100 افراد مارے گئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 16:50:38
یہاں سے قریب فرنگی پیٹ میں شارق نامی نوجوان کا نیا iVoomi Me3Sنامی موبائل فوناچانک پھٹ پڑامگر خوش قسمتی سے شارق کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 16:31:34
منگلورو اور اڈپی میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر محسوب نقدرقم کار میں لے جانے کے دوالگ الگ معاملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 13:22:58
ہیبلے گرام پنچایت حدودکے جامعہ آباد روڈ ، حنیف آباد روڈ اورمدینہ کالونی وغیرہ علاقوں میں جگہ جگہ کچروں کے ڈھیر پائے جانے اور دیگر کئی ایک مسائل کو حل نہ کئے جانے کو لے کر متعلقہ علاقہ کے ذمہ داران نے ہیبلے پنچایت دفتر پہنچ کر پنچایت صدر این ڈی موگیر کو آڑے ہاتھ لیا اور اسسٹنٹ کمشنر دفتر سے مسائل کے حل کے لئے ہدایات جاری ہونے کے بائوجود کسی بھی طرح کی کاروائی نہ کرنے پر سوالات اُٹھائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy