Tue, 10 Apr 2018 18:24:58
کنداپور کے ایک مضافاتی علاقے انکڈادکٹّے میں واقع ایک ہوٹل میں انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شراب فروخت کیے جانے کی شکایت موصول ہونے پر جب افسران وہاں پہنچے تو مبینہ طور پر گاہک اور ہوٹل کے مالک نے افسران کو اپنی ڈیوٹی انجام دینے سے روک دیا اور ان پر حملے کی کوشش کی گئی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 18:19:27
کوناجے میں واقع امرت دھارا گؤ شالہ سے مبینہ طور پر گائیں چراکر لے جانے کا مسئلہ اجاگر کرنے کے لئے گؤ شالہ کے مالک ٹی جی راجہ رام بھٹ اوران کے عملے نے’ تادمِ مرگ بھوک ہڑتال‘جو شروع کررکھی تھی وہ 9 ویں دن میں داخل ہوگئی ،لیکن ضلع انتظامیہ اور پولیس کی مداخلت کے بعدپیجاور مٹھ سوامی کے ہاتھوں دودھ پیتے ہوئے انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کردی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 18:12:47
بھٹکل کے تحصیلدار دفتر میں منعقدہ بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقے کے الیکٹورل افیسرز کی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کہا کہ افسران کو کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر انتخابی ضابطہ اخلاق کو نافذ کرنا چاہیے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:41:54
یوپی کے باندہ ضلع میں ببیرو قصبے کے ایک برہمن خاندان نے آٹھ سال پہلے اسلام قبول کر لیا تھا؛ لیکن اب پڑوسیوں کو اس اہل خانہ کی تبدیلی مذہب کی معلومات ملی تو خاندان کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:35:59
بسترکے بیجاپورمیں نریندر مودی کے14 اپریل کومجوزہ دورہ کا نکسلی تنظیم مخالفت کر رہی ہے ۔ نکسلیوں نے آج جوانوں سے بھری بس کوایک دھماکے سے اڑا دیا جس سے دو نوجوان شہید ہو گئے اور چھ زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:26:38
جنوبی بھارت کے گیٹ وے کہے جانے والے کرناٹک میں کمل کھلانے کے لئے نریندر مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے پوری قوت جھونک دی ہے ؛لیکن اس میں اسے پے درپے ضربیں بھی لگی ہیں وہ یہ کہ لنگایت کو الگ سے مذہب قرار دیئے جانے سے بی جے پی کا سارا کھیل بگڑتا ہوا نظر آر ہا ہے ،
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:22:13
کچھ گروپوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر 10 اپریل کو’ بھارت بند‘ کی خبروں کے درمیان وزارت داخلہ نے ہدایت نامہ جاری کرکے تمام ریاستوں بشمول مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے پرتشدد واقعہ اور دیگر سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سیکورٹی بڑھا دیں۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:12:35
بی جے پی ممبر اسمبلی کلدیپ سینگر پر عصمت دری کا الزام لگانے اور وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے قریب خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کے جیل میں بند والد کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 13:09:08
لوک سبھا انتخابات میں محض ایک سال کا وقت بچا ہوا ہے، ایسے میں کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ حکمران بی جے پی کا پردہ فاش ہونا شروع ہو گیا ہے اور 2014میں وہ جس مقبولیت کے ساتھ حکومت میں آئی تھی، یہ گھٹنے لگی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy