Mon, 09 Apr 2018 12:05:54
چنئی سپر کنگ کے آل راؤنڈرکھلاڑی ڈوائن براوو نے انڈین پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں ممبئی انڈینس کے خلاف 30 گیند میں 68 رن کی آتشی اننگز کو اب تک کی اپنی بہترین اننگ بتایا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 12:01:25
کبڈی لیگ کے آیکت انوپم گوسوامی نے آج کہا کہ اس نے پورے ملک میں کبڈی کو مقبول بنانے کے ساتھ مہارت کا پتہ لگانے میں بھی مدد کی ہے جنہوں نے شاندار طریقے سے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:58:47
ہندوستان کے شاٹ پٹ کھلاڑی تیجندر سنگھ نے آج یہاں کوالیفائنگ راؤنڈ میں چھٹے نمبر پر رہ کر فائنلس کیلئے کوالیفائی کیا۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:53:34
کانھاگاڈ نامی مقام پرمنعقدہ شادی کی تقریب اس وقت ماتم میں بدل گئی جب اس تقریب میں اپنی ماں کے ساتھ آنے والی ایک سات سالہ بچی بس کے پہیے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگئی۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:50:37
انکولہ تعلقہ کے ہٹّی کیری گرام پنچایت کی ایک ندی میں تیرنے کے دوران ایک ہی خاندان کے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق مہلوکین کے نام رمیش امبیگا(50سال)ان کے فرزندان روی(18سال)اورنوین (15سال) بتائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:46:08
ایک نجی اسپتال کے قریب ماروتی اومنی میں موبائل کینٹین چلانے والی خاتون پر شرپسندوں کے حملہ کرنے اور اس کی گاڑی کو پہنچانے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:30:32
کانگریس نے مرکزی حکومت کے مبینہ دلت مخالف رویہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے پانچ دلت اراکین پارلیمنٹ کے بغاوتی تیور پر آج طنز کرتے ہوئے کہاکہ من کی بات کرنے کے شوقین مسٹر مودی اس معاملہ پر خاموش ہیں،
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:23:54
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کومبارک باددی ہے۔ویٹ لفٹنگ مقابلے میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاہے کہ ہمیں رگالا وینکٹ راہل کے گولڈ میڈل جیتنے پر فخر ہے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 11:13:55
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ میں شہریوں کے خلاف مبینہ کیمیائی حملے کی شامی صدر بشار الاسد کو ’بھاری قیمت‘ چکانا ہو گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy