Thu, 12 Apr 2018 11:55:56
ممبئی کے تین مختلف مقامات ،زویری بازار، اوپیرا ہاؤس اور دادر کبوتر خانہ میں ۱۳؍ جولائی ۲۰۱۱ ہوئے بم دھماکے 13/7بم بلاسٹ کیس میں ماخوذ ملزم ندیم اختراشفاق احمد شیخ جسے گذشتہ دنوں تلوجہ جیل انتظامیہ نے بلا کسی وجہ کے شدیدزدوکوب کیاتھا
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:50:38
ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں دہلی کے صحت اور توانائی کے وزیر ستیندر جین سے دوسری بار آج پوچھ گچھ کی۔ منی لانڈرنگ (منی لاڈرگ)کا یہ معاملہ جین اور دیگر کے خلاف درج ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:42:50
بی جے پی کے سینئر لیڈر سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ فیک نیوز کینسر جیسا ہو گیا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے سرجری کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:39:32
سپریم کورٹ نے بی جے پی سے آج کہا کہ مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ کو لے کر اپنی شکایت کے بارے میں وہ کل کلکتہ ہائی کورٹ جائے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:37:19
اتر پردیش کے اناؤ میں ہوئے اجتماعی عصمت دری معاملے میں کانگریس نے ریاستی حکومت پر عورت کی حفاظت میں ناکام رہنے کا الزام لگایا اور ریاستی حکومت کو’راون راج‘قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو برخاست کرنے کی مانگ کی۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:33:42
بنگلہ دیش سے ملحقہ آسام کے ندی والی علاقے میں اسمارٹ طریقے سے نگرانی رکھنے کے لئے پہلی پائلٹ پراجیکٹ ’سمارٹ فینس‘شروع کی گئی ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:29:40
بہار کی سابق وزیراعلیٰ کے ناطے رہائش گاہ پر تعینات سیکورٹی گارڈوں کی تعداد کل رات کم کئے جانے سے ناراض محترمہ رابڑی دیوی کے ساتھ ان کے بیٹے تیجسوی یادو نے اپوزیشن کے لیڈر اور مسٹر تیج پرتاپ یادو نے رکن اسمبلی کے طورپر ملی پوری سیکورٹی آج واپس کردی۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 11:26:23
سماج وادی پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو نے بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ پارٹی کے اتحاد کو صحیح قدم بتاتے ہوئے کہا کہ اب دہلی پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy