Wed, 11 Apr 2018 17:08:30
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہل کار نے کہا ہے کہ ’’امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں کے سفر پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے‘‘۔محکمہ? خارجہ نے یہ بات میڈیاکے سوال کے جواب میں کہا ہے ۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 17:03:24
کیمیائی ہتھیاروں پر نگاہ رکھنے پر مامور ایک عالمی ادارے نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ شام کے قصبے، دوما کی جانب ایک وفد روانہ کر رہا ہے،
View more
Wed, 11 Apr 2018 16:58:29
فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں ایران کی توسیع پسندی کو روک لگانے کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 16:54:54
متحدہ عرب امارات نے مملکت میں ایک ہوائی جہاز کو صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں روکے جانے، طیارے میں سوار اماراتی فوجیوں کو ہراساں کرنے اور اس میں رکھی رقم ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 16:53:14
ایران کے دارالحکومت تہران کی بلدیہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ شہر کے میئر نے مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 16:44:56
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ایران اپنے مالی اثاثے عوام کی بہبود اور ترقی پر نہیں خرچ کر رہا بلکہ وہ یہ رقم اپنے نظریات پھیلانے پر لْٹا رہا ہے۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 15:54:08
فضائی سلامتی کی یورپی تنظیم (یورو کنٹرول) نے فضائی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شام پر فضائی حملوں کے امکان کے سبب مشرق وسطی میں خبردار رہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy