Wed, 11 Apr 2018 12:36:08
چک پیٹ اسمبلی حلقہ سے بی جے پی ٹکٹ نہ دینے سے مایوس این آر رمیش کو جنتادل (سکیولر) اپنی پارٹی میں شامل کرکے گاندھی نگر یا چامراج پیٹ اسمبلی سے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے پر جنتادل(سکیولر) کے سینئر لیڈران سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 12:32:07
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) افسران پر نقلی ووٹر شناختی کارڈ جاری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے داسرہلی اسمبلی حلقہ کی بی بی ایم پی دفتر کو آج جنتادل(سکیولر) کارکن نے تالا ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے دھرنا دیا۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 12:28:35
ریاست کرناٹک میں اگلے ماہ12؍مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست 12؍اپریل کو جاری کرے گا ۔ کانگریس کے ترجمان پروفیسر کے ای رادھا کرشنا نے بتایا کہ کانگریس اسکریننگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ کانگریس ورکنگ کمیٹی کوپیش کردی ہے۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 12:22:45
مینگلور کے مشہور و معروف یونیٹی اسپتال کی جانب سے بھٹکل کے مریضوں کے لئے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں وہ مریض استفادہ کرسکتے ہیں جن کو جوڑوں کے درد اور گردہ کی شکایت ہو۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 11:57:43
ریلوے ہوٹل ٹینڈر معاملے کو لے کر رابڑی دیوی کے گھر پر سی بی آئی چھاپہ ماری کر رہی ہے۔اسی درمیان انہوں نے تیجسوی یادو سے تقریبا چار گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 11:54:57
سابق مرکزی وزیر شرد یادو نے آج یہ کہتے ہوئے بی جے پی قیادت مرکزی حکومت پر حملہ کیا کہ وہ سماج کو بانٹنے میں لگی ہے جبکہ دلتوں، قبائلیوں اور دیگر کمزور طبقوں کی حالت ان کے چار سال کی حکمرانی میں خراب ہوئی ہے۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 11:49:36
سپریم کورٹ نے آج گوا کی ایک عدالت کو ہدایت دی ہے کہ تہلکہ میگزین کے بانی ایڈیٹر ترون تیج پال کے خلاف عصمت دری کے الزام میں چل رہے مقدمہ کی سماعت ایک سال کے اندر پوری کی جائے ۔
View more
Wed, 11 Apr 2018 01:51:40
امین سیف اللہ بی پی ایل 2018 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈی وی ایس یونائیٹیڈ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں بھی شاندار جیت حاصل کی اور ایک سخت مقابلے میں این جی ٹی اسٹرائکر کو شکست دے دی۔ اس طرح ڈی وی ایس اس بار کے بی پی ایل کی چمپن شپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
View more
Tue, 10 Apr 2018 23:55:27
روسی وزارت خارجہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی فوج کی کارروائیوں کو مسترد کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy