Mon, 16 Apr 2018 22:12:19
آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے میدان میں اترنے والے سبھی امیدواروں کو 20؍ روپے کے اسٹامپ پیپر پر اپنے اثاثوں کی پوری تفصیل اپنے پرچۂ نامزدگی سے منسلک کرنی ہوگی بصورت دیگر پرچۂ نامزدگی مسترد کردیاجائے گا۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 22:05:01
ریاستی لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کانگریس پارٹی اعلیٰ کمان کی طرف سے ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ریاست کے بعض حصوں میں پارٹی کارکنوں کی طرف سے کئے گئے احتجاج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کا کوئی احتجاج نہ کریں۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 21:59:32
ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے کل نوٹی فکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی انتخابی سرگرمیاں غیر معمولی شدت اختیار کرجائیں گی، اور امیدواروں کی طرف سے نامزدگیوں کے داخلوں کا سلسلہ چل پڑے گا۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 18:37:28
جموں کے کٹھوا میں ۸ سالہ آصفہ کے ساتھ عصمت دری اور قتل کرتے ہوئے جس درندگی کا مظاہر ہ کیا گیا تھااور یو پی کے اناؤ میں بی جے پی رکن اسمبلی اوراس کے ساتھیوں کی طرف سے گینگ ریپ کا جومعاملہ پیش آیا ہے، اس کی مذمت میں منگلورو میں اپنے منھ پر کالی پٹیاں باندھ کر عوام نے احتجاج کیا ۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 18:12:56
جموں وکشمیر کے کٹھوا میں آصفہ کی اجتماعی عصمت دری اور وحشیانہ قتل کی مذمت میں باضابطہ طور پر ہڑتال کا اعلان یا مطالبہ کسی بڑی تنظیم یا پارٹی کی طرف سے نہ کیے جانے کے باوجود آج کیرالہ میں پوری طرح غیر معلنہ ہڑتال منائی گئی۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 14:29:20
یہاں کی خصوصی قومی تحقیقاتی ایجنسی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے پانچوں ملزموں کر بری کر دیا۔ دوشنبہ کو اپنے فیصلہ میں عدالت نے کہا کہ تحقیقاتی ایجنسی ان پانچوں بشمول اسیمانند کو مجرم ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی ۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 12:25:01
مکہ مسجد دھماکہ کیس میں 11 سال بعد آج فیصلہ آ سکتا ہے۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی خصوصی عدالت میں دھماکہ سے منسلک معاملہ میں آج سزا سنائی جا سکتی ہے۔
View more
Mon, 16 Apr 2018 12:11:42
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے ساحلی علاقے میں اتوار کے دن صبح اور پھر شام میں ہونے والی زوردار بارش کی وجہ سے ہر طرف جل تھل ہوگیااور درجہ حرارت میں اس قدر کمی آئی کہ لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy